Auto Point

Auto Point

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Auto Point, Lahore.

04/12/2025

مزے کی بات یہ ہے جس ہیلمٹ کو زبردستی پہنایا جا رہا ہے اس ہیلمٹ سے آپ کا سر محفوظ ہی نہی وہ صرف چالان سے بچنے کے لئیے ہے ۔ دنیا بھر میں ڈاٹ سرٹیفائیڈ ہیلمٹ استمعال ہوتا ہے ۔ اور پاکستان میں نناوے فیصد ہیلمٹ ڈاٹ سرٹیفائیڈ نہی صرف پلاسٹک کا ڈبہ سر پر لیکر گھوم رہے ہوتے ہیں ۔ 🙏
ہمارے مارکیٹ میں بکھنے والے بیشتر ہیلمٹ آپ کے سر کے لئیے محفوظ ہی نہی وہ صرف پیسے کمانے کے لئیے کسی تھرڈ کلاس ورکشاپ میں بغیر کسی تحقیق کے بنائے گئے ہیں 🙏 ہندوستان جو ہمارا پڑوسی ملک ہے وہاں اعلی کوالٹی کے ڈاٹ سرٹیفائڈ ہیلمٹ استمعال ہوتے ہیں اور پوری دنیا کو ایکسپورٹ کرتے ہیں ۔ ہمارے ہاں قانون تو بن گیا ہیلمٹ پہننے کا لیکن کوئی فائدہ نہی ہو گا اس کا جب تک ایک بہترین ڈاٹ سرٹئیفائیڈ ہیلمٹ استمعال نہی ہو گا جس سے آپ کا بھیجا محفوظ رہے 👍 وسلام

04/11/2025

New LiuHJG G-Series 20W Fog Light full review & unboxing! 🔥

Perfect choice for bikers & car lovers!

📦 Order Now: https://autopoint.pk/
📱 WhatsApp: 03001370707

Want your business to be the top-listed Engineering Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Lahore