IS Cables
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IS Cables, Electronics Company, Bund Road, Lahore, .
03/12/2025
السلام علیکم
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ IS Electric Industry اس سال ہونے والی IAPEX Exhibition میں شرکت کر رہی ہے، جو کہ Expo Center Lahore میں 5 تا 7 دسمبر منعقد کی جا رہی ہے۔
اس موقع پر ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ ہماری نمائش میں ضرور تشریف لائیں۔ آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہوگی۔
اس ایونٹ میں ہم اپنی جدید مصنوعات، نئی ٹیکنالوجیز اور معیاری الیکٹرک حل پیش کریں گے۔
مقام: ایکسپو سینٹر لاہور
ایونٹ: IAPEX Exhibition
آپ کی شرکت ہمارے حوصلے کو مزید بلند کرے گی۔
ہم آپ کی تشریف آوری کے منتظر ہیں۔