Stop "FMGS" Rights Violation
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Stop "FMGS" Rights Violation, Lahore.
19/05/2024
عمران نذیر کی وجہ سے آج ہزاروں پاکستانی سٹوڈنٹ ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ جن کا کوئی پرسانِ حال نہیں ہے اور یہ حرام خور کہیں دم دبا کر بھاگ گیا ہوگا یا کسی کونے میں چھپا بیٹھا ہوگا۔
سب سٹوڈنٹس کو چاہیے کہ اس حرام خور کو بولیں کہ ایک چارٹڈ فلائٹ ان کے لیے بک کروائے جو بچے پاکستان آنا چاہ رہے ہیں ان کو جلد از جلد واپس بھیجے۔
25/04/2024
ماشاءاللہ آخر انتظار کی گھڑیاں دم توڑ گئیں۔
Best of luck to all of you , Do your hard work & trust on ALLAH ALMIGHTY.
Click here to claim your Sponsored Listing.