Syed Sohaib Rumi
Syed Sohaib Rumi
Poet and Writer
15/05/2026
A beautiful day to make dua, seek forgiveness, and remember Allah.
Jumma Mubarak 🤍
30/04/2026
دعویٰ محبت تھا اور پھر ترکِ تعلق بھی
بھول جاتے ہیں لوگ اکثر کام کے بعد
لگانا ہے گر اندازہ تجھے میری تباہی کا
آ - آ کے کبھی دیکھ مجھے شام کے بعد
میرا عالمِ نزا کچھ اس طرح کا ہوگا
خاموش ہوتا ہے جیسے رن انتقام کے بعد
غرق ہوں تیری یاد میں بوتل انڈیل کر
وہ غم ہی کیا جو بھول جائے چند جام کے بعد
جی چاہتا ہے کھو جاؤں سب چھوڑ چھاڑ کر
ہوتا ہے یہ بھی حال ایک مقام کے بعد
بچپن کی کچھ صدائیں روح میں گونجتی ہیں
لکھتا ہوں تبھی رومی اپنے نام کے بعد
24/04/2026
Jumma Mubarak 🌙✨
“Jis dil mein shukr hai, wahan kami nahi hoti…
aur jis dil mein Allah hai, wahan tanhai nahi hoti.”
Click here to claim your Sponsored Listing.