Expose Propaganda

Expose Propaganda

Share

Propaganda on mainstream and social media is attempting to control our thoughts and opinions. Let's make it stop!

Photos from Expose Propaganda's post 22/06/2025

Fake News Alert 🚨🚨
The market for fake news against Pakistan is hot, and the source of all this is the Indian media.

Photos from Expose Propaganda's post 09/06/2025

یہ تحریک انصاف کا سوشل میڈیا ہے ۔۔۔
ایک خدا کا منکر ہے ۔۔۔
دوسرا حدیث نبویہ ص کا منکر ہے ۔۔۔۔
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا اے حجر اسود میں جانتا ہوں توں ایک پتھر ہے ۔۔ اللہ کی قسم اگر تجھے مصطفی مجتبیٰ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ چوما ہوتا تو میں تجھے کبھی نہ چومتا ۔۔۔
حجر اسود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سرداری کا نشان بھی ہے ۔۔۔ آپ کی امانت و دیانت کی داستان کا ایک چشم دید گواہ پتھر ہے ۔۔۔۔۔ اس بے شرم نے یہ ٹویٹ تب نہیں کیا ۔۔۔
جب عمران نیازی کو بھی یہی پروٹوکول دیکر حجر اسود تک رسائی دی گئی تھی ۔۔۔۔
کم از کم کسی کی عبادت پر اس حد تک گھٹیا پن پر اتر آنا سوائے بے شرمی کے اور کچھ بھی نہیں ۔۔۔۔۔
اس پتھر کو ہزاروں گناہگار ، سیاہ کار چومتے ہی اسی لئے ہیں کہ ان کے گناہ ان کی کرپشن معاف ہو جائے اور انسان سیدھے راستے پر آ جائے ۔۔۔۔
سب سے بڑی اور افضل حقیقت ہی یہ ہے لوگ اس عقیدت میں اس پتھر کو چومتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو دنیا کے سب سے بڑے صادق اور امین تھے ان کے مبارک ہونٹوں نے اسے چوما ۔۔۔ کیا یہ گندی اور غلیظ جملے بازی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بلواسطہ توھین نہیں ۔۔۔۔
بے شرمو !!!! اپنی گندی سیاست میں اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کو تو نشانہ نہ بناؤ۔۔۔۔

Photos from Expose Propaganda's post 01/06/2025

سابق وزیراعظم ‎ جو مئی 2023 کو پوسٹ کر کے بتاتے ہیں کہ DG ISI عاصم منیر کو میں نے عہدے سے نہیں ہٹایا یہ جھوٹ ہے

کل انہوں نے پوسٹ کر کے اپنا موقف بدلتے ہوئے پوسٹ لگائی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو عہدے سے ہٹانے کا بیان دیا ہے

کھلا تضاد ملاحظہ کریں۔

08/05/2025

پاکستانی پائلٹ کی انڈین کسٹڈی میں ہونے کی خبر بالکل جھوٹ ہے، فیکٹ چیک

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lahore
54000