Real Time Updates

Real Time Updates

Share

Real Time Updates (Verified and Authentic News)

30/05/2025

لاہور، 30 مئی

*سیاحوں کے تحفظ و سہولت کیلئے ملکہ کوہسار مری میں سمارٹ سیف سٹی مکمل طور پر آپریشنل*

*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف جلد سمارٹ سیف سٹی مری کا باقاعدہ افتتاح کریں گی*

مری میں 170 جدید کیمرے، ایمرجنسی 15 پینک بٹنز اور ماحولیاتی سینسرز مختلف مقامات پر نصب کئے گئے ہیں

مری میں مقامی پولیس کو جدید باڈی کیمز اور ڈرون بھی فراہم کر دیا گیا

ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کی سہولت کے لیے فری وائی فائی ہاٹ سپاٹس بھی مکمل طور پر فعال ہیں ،ترجمان سیف سٹی

کیمروں کے ذریعے مری میں داخل ہونے والی گاڑیوں کی مانیٹرنگ اور انٹیلیجنٹ ٹریفک منیجمنٹ میں معاونت حاصل ہو گی: ترجمان

سیاح مری میں مقامی انتظامیہ اور سیف سٹی سے مکمل تعاون کریں، ترجمان

شہری کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 15پر اطلاع دیں ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی

30/05/2025

دوشنبے: 30 مئی 2025۔

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہ تاجکستان*

وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورہ مکمل کر کے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے سے وطن واپس روانہ

دوشنبے ائیرپورٹ پر تاجک نائب وزیراعظم حکیم خلیق زادہ (Hokim Kholiqzoda) نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔

30/05/2025

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in a family photo with world leaders at the High Level International Conference on Glaciers' Preservatio (IGCP 2025) in on 30 May 2025.

30/05/2025

دوشنبے: 30 مئی 2025۔

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہ تاجکستان*

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں گلیشیرز کے تحفظ کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی عالمی کانفرنس (IGCP 2025) میں شرکت کریں گے خطاب میں ماحولیاتی تبدیلی کے پاکستان پر اثرات اور گلیشیرز کے تحفظ اور ماحولیاتی تبدیلی پر پاکستان کے غیر متزلزل عزم کے حوالے سے شرکاء کو اگاہ کریں گے۔

30/05/2025

President of H.E. Emomali Rahmon welcomes Minister Muhammad Sharif upon arrival at the Palace of Nations in on 29 May 2025.

30/05/2025

دوشنبے: 29 مئی 2025۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شمالی وزیرستان اور چترال میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن میں سات دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پزیرائی

وزیراعظم کا آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کے لیفٹیننٹ دانیال اسماعیل، نائب صوبیدار کاشف رضا، لانس نائیک فیاقت علی اور سپاہی محمد حمید کی شہادت پر اظہار افسوس

وزیراعظم کی شہداء کے لیے دعا مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا

شہیدوں کی وطن کے لیے قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیں گے، وزیراعظم

انسانیت کے دشمن دہشتگردوں کے مزموم عزائم خاک میں ملا دیں گے، وزیراعظم

دہشتگردوں کو نہتے شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے کی انتہائی سخت قیمت ادا کرنی پڑے گی، وزیراعظم

دہشتگردی کی عفریت کو ہم جلد جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، وزیراعظم

پاکستان کے دشمن اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، وزیراعظم

حکومت اور سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے مکمل سد باب کے لیے پر عزم ہیں، وزیراعظم

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore
42000