Al Rida Educational Institute
Online Education training Institute
جس طرح بغیر سہارے کے کسی بلند چھت پر چڑھنا محال ہے اسی طرح چند لازمی صفات اختیار کئے بغیر مقام مقبولیت کی گرد پانا بھی مشکل ہے۔۔۔!!!
عَن أَوْسِ بْنِ أَوْسٍ رضي الله عنه، قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
"إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ أَيَّامِكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَأَكْثِرُوا عَلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ فِيهِ، فَإِنَّ صَلاتَكُمْ مَعْرُوضَةٌ عَلَيَّ."
(سنن أبي داود: 1047، مسند أحمد: 16362)
حضرت اوس بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"بے شک تمہارے دنوں میں سب سے بہتر دن جمعہ کا دن ہے، پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارے درود میرے سامنے پیش کیے جاتے ہیں۔"
جو شخص اہل اللہ کے ساتھ رہے اور اس کے باجود اس کی اصلاح نہ ہو تو یہ دلیل ہے کہ وہ اپنی خواہشاتِ نفسانیہ کو نہیں توڑتا اور چھپ چھپ کر گناہ کرتا ہے۔۔۔!!
(حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللّٰہ تعالیٰ)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
54000