Home Schooling Pakistan
Home Schooling Pakistan is a platform for parents to help them to do home schooling.
22/06/2026
⚠️ ایک اہم پیغام تمام والدین اور موٹر سائیکل چلانے والوں کے لیے ⚠️
میں نے نئی بائیک لی، اس پر مختلف قسم کی لائٹس اور دیگر موڈیفیکیشنز کروائیں، لیکن ایک چیز جسے میں نے نظر انداز کیا وہ فُٹ ریسٹ تھا۔
کچھ دن پہلے میں اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ جا رہی تھی۔ میرا بڑا بیٹا ہمیشہ کی طرح اپنا پاؤں چین کور پر رکھے ہوئے تھا، لیکن اچانک اس کا پاؤں پھسل گیا اور وہیل اور چین کور کے درمیان پھنس گیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ ایڑی سے کافی گوشت کٹ گیا اور اسے شدید تکلیف برداشت کرنی پڑی۔
یہ پوسٹ صرف اپنی غلطی تسلیم کرنے اور دوسروں کو خبردار کرنے کے لیے شیئر کر رہی ہوں۔ بائیک پر خوبصورتی اور موڈیفیکیشن سے زیادہ اہم حفاظت ہے۔ اگر آپ بچوں کو موٹر سائیکل پر بٹھاتے ہیں تو مضبوط فُٹ ریسٹ، حفاظتی احتیاط اور بچوں کی درست پوزیشن کو ہرگز نظر انداز نہ کریں۔
میری ایک لاپرواہی نے میرے بچے کو تکلیف دی، میری دعا ہے کہ کسی اور والدین کو یہ دن نہ دیکھنا پڑے۔
اللہ تعالیٰ میرے بیٹے سمیت تمام بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔
21/05/2026
Dear Parents,
We are excited to announce a new batch of Abacus Classes for children! 🎉
Help your child improve:
✅ Fast Calculation Skills
✅ Concentration & Memory
✅ Confidence in Mathematics
✅ Mental Math Abilities
Our classes make learning maths fun, easy, and interactive through Abacus techniques.
📚 New Batch Starting Soon
📞 Contact: 0322-5620598
Give your child the power of smart learning and a brighter future with Magic Maths!
04/07/2025
Congratulations 👏🏻
You have successfully completed mental maths 2nd / 3rd level 👍🏻✌🏻👏🏻😍🎊
02/07/2025
Congratulations 👏🏻
You have successfully completed mental maths junior level 👍🏻✌🏻👏🏻😍🎊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the school
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 19:00 |
| Tuesday | 09:00 - 19:00 |
| Wednesday | 09:00 - 19:00 |
| Thursday | 07:00 - 19:00 |
| Friday | 09:00 - 19:00 |