Awaz-e-Khalaq
میں ایک لکھاری ہوں۔ کیوں کہ الفاظ بولتے ہیں۔
آواز خلق
28/04/2026
دس دس ارب کے لگژری جہازوں میں گھومنے والے، بیرون ملک سے علاج کرانیوالے، اپنی تنخواہوں اور مراعات میں لاکھوں کا اضافہ کرنیوالے اور اشتہار بازی پر سرکاری پیسہ پانی کی طرح بہانے والے حکمرانوں کو خبر ہو کہ مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 13.98 فیصد تک جا پہنچی ہے۔۔یہ سرکار کے اپنے ادارہ شماریارت کے اعدادوشمار ہیں
31/03/2026
جب کوئلے کے پلانٹ سے بجلی پیدا کرنے کی اصل ضرورت آن پڑی تو پلانٹس تک کوئلے کی سپلائی کیلئے ریلوے کی ویگنوں کی کمی کا بحران پیدا ہوگیا۔۔۔ڈان میں خالد حسنین کی خبرکے مطابق ساہیوال اور جام شورو پاور پلانٹس، جو کوئلے سے بجلی بناتے ہیں اور دونوں پلانٹس کی مجموعی پیداوار2000میگاواٹ تک ہے، کوویگنوں کی قلت کے باعث کوئلے کی کمی کے خطرے کا سامنا ہے۔۔ایک عہدیدار کی جانب سے ڈان کو بتایا گیا ہے کہ ساہیوال اور جام شورو پلانٹس نے پاکستان ریلویز سے بھی رابطہ کیا ہے مگرمسئلہ حل کرنے کیلئے کچھ نہیں کیا جارہا۔۔آپریشن کے آغاز سے قبل کراچی سے ساہیوال تک کوئلے کی بلاتعطل فراہمی کیلئے 1000ویگنیں مختص تھیں تاہم وقت کے ساتھ کئی wagons خراب ہوچکی ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
54000