Faran_writes__"
Art & Entertainment https://www.facebook.com/faranwrite/
مجھے رات کے اس پہر بہت ڈر لگتا ہے جب میرے آس پاس کے لوگ خاموشی کی نیند سو رہے ہوتے ہیں۔۔!!
مگر میرے ذہن میں ہزاروں یادیں ایسی ہوتی ہیں جو مجھے اس قدر اذیت دے رہی ہوتی ہے کہ جن کی وجہ سے مجھے اپنے چہرے پے ہاتھ رکھ کے رونا پڑتا ہے
اس وقت زندگی سے زیادہ کوئی چیز بے رحم نہیں لگتی
😓
"نجانے جب محبتیں فنا ہوجاتی ہیں، بچھڑ جاتی ہیں تو اپنے پیچھے خوش فہمیاں کیوں چھوڑجاتی ہیں۔ دل ہر آن ایک ہی دھن میں لگا رہتا ہے کہ وہ ہمیں مل جائے گا، ہمارا پھر سے ساتھ چاہے گا حالانکہ جدائیوں کے راستے تو بہت طویل ہوتے ہیں۔ جانے والےکبھی لوٹ کر نہیں آتے جس نے ملنا ہوتا تو بچھڑتا ہی کیوں؟
💔
Dear Reader,
اللّٰہ تمہاری وہ دعائیں بھی قبول کرے جو تمہیں نا ممکن لگتی ہے🫀🤌🏻
✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Lahore