Gill Law Associate
Lahore
27/08/2025
منشیات کی محفوظ تحویل اور ترسیل سے متعلق ٹھوس شہادت پیش کیے بغیر کسی ملزم کو سزا نہیں دی جا سکتی۔ مزید برآں جب تفتیشی افسر خود ہی مقدمہ کا مدعی ہو تو یہ آئین کے آرٹیکل 10-اے کے تحت منصفانہ ٹرائل کے حق کی صریح خلاف ورزی ہے اور اصولِ فطری انصاف کے بھی برعکس ہے، کیونکہ کوئی شخص اپنے ہی مقدمے میں جج نہیں بن سکتا۔
فوجداری پٹیشن برائے اجازتِ اپیل نمبر: Crl.P.L.A.433/2025
زاہد نواز بنام ریاست بذریعہ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب و دیگر
جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ
مورخہ: 16-06-2025
18/08/2025
مالی سال 2025-26 کیلئے دیت کی رقم اٹھانوے لاکھ اٹھائیس ہزار چھ سو ستر
روپے مقرر (9828670)
Notification of Diyat for the Financial Year 2025-2026
18-08-2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore