Eagle's Accountancy

Eagle's Accountancy

Share

Your All Solutions Regarding Accounting & Taxations in One Hand

05/12/2020

Hurry up....
Last Date for Filling income Tax Return 2020
8 December 2020

11/12/2019

فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ریونیو کے خسارہ کے تدارک کے لئے 'پیداوار اور فروخت کے اعدادو شمار کو کم ظاہر کرنے کی وجہ سے' اور مخصوص اشیا ء و مصنوعات پر لاگو فیڈرل ایکسائزڈیوٹی و سیلز ٹیکس کی ادائیگی کو یقینی بنانے کے لئے ایف بی آر نے مخصوص مصنوعات جیسا کہ سیمنٹ ،چینی ،کھاد اور مشروبات کی درآمدات اور اسکی پیداوار کو جانچنے کے لئے الیکٹرانک ٹریک اینڈ ٹریس نظام کو رائج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینو کے پراجیکٹ دفتر نے توثیق کی ہے کہ مصنوعات کی الیکٹرانک مانیٹرینگ و فروخت اور چار بڑے سیکٹر ز کی مصنوعات چینی ،سیمنٹ ،کھاد اور مشروبات کے ٹریک اینڈ ٹریس نظام کے حوالے سے جاری ہونے والے لائیسنس کے لئے بولی لگانے کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔ لائیسنسگ کے لئے ہدایات اور متعلقہ دستاویزات جنوری 2020 میں تمام بڑے سیکٹر ز اور سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد شائع کر دی جائیں گی،بہترین فیصلہ سازی کے لئے ایف بی آر تمام متعلقہ سٹیک ہولڈرز سے ان کی آراء حاصل کرنےکے لئے مختلف اجلاس کا انعقاد کرے گا ۔اس سلسلے میں پہلی میٹنگ 2 دسمبر کو سیمنٹ مینوفیکچرز سے ہوئی،کھاد مینوفیکچرز سے دوسری میٹنگ 5 دسمبر کو منعقد ہوئی۔ اور تیسری میٹنگ 12 دسمبر کو کی جائے گی۔

Want your business to be the top-listed Finance Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Eagle's Hub, Timber Market, Near 32 Chowk , Lahore.
Lahore