Alif Rent A Car

Alif Rent A Car

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alif Rent A Car, Public Figure, .

13/10/2025

پنجاب پولیس کے 48 افسران اور جوان شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کے لئے فرائض کی ادائیگی کے دوران گُزشتہ شب شر پسند مسلح جتھوں کے حملوں میں زخمی ہوئے جبکہ جنونی بلوائیوں میں شامل مسلح شرپسندوں نے فائرنگ کرکے 17 پولیس اہلکاروں کو زخمی کر دیا۔ زخمی جوانوں کا علاج معالجہ جاری ہے۔
پنجاب پولیس اپنے شہریوں کی حفاظت کیلئے ہر دم کوشاں ہے، شر پسند جتھوں کو شہریوں کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی۔

08/10/2025

Culinary Team

Attire

Telephone

Website