B.BOSM
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from B.BOSM, Automotive manufacturer, h block 344 Sabzazar Multan Road Lahore, Lahore.
اب آپ کی گاڑی مکمل محفوظ نہاٸت کم قیمت میں گاڑی جہاں مرضی کھڑی کریں کیا اپنی قیمتی گاڑی کی حفاظت ھماری اپنی زمہ داری نہی اگر ھم احساس زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ھوۓ تھوڑا سا وقت دے کر اپنی گاڑی کو چوری ھونے سے محفوظ کر لیں اور آنے والی ممکنہ پریشانیوں سے بچ سکتے ھیں اور اپنی گاڑی کے اندر کلچ پیڈل یا بریک پیڈل کو اس لاک کیساتھ اسکی ورکنگ ختم کر سکتے ھیں اگر کلچ پر لگاٸیں گہ تو گٸیر نہی لگے گا اور بریک پر لگانے سے بریک نہی لگے گی اس میں لگا لاک نہ لاک ماسٹر کھول سکتا ھے اور نہ ھی اس کو الیکٹرک کٹر کے بغیر کاٹا جاسکتا ھے اپنی گاڑی کی یعقینی حفاظت ھماری پراڈاکٹ سیکورٹی لاک Bbosm برانڈ جو رجسٹرڈ ھے کار کے اندورنی اور بیرونی ٹاٸیر ویل لاک سیکورٹی کیلیۓ جو نام ھے اعتماد کا پورے پاکستان میں ڈیلوری کی سہولت موجود ھے۔ کوالٹی کا کوٸ مدمقابل نہی مظبوطی انتہا کی اور نہاٸیت مناسب قیمت اور آپکا قیمیتی سرمایہ جو آپنے اپنی گاڑی پر لگایا وہ بھی محفوظ رھے گا
15/09/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
54570