Azm-e-Nau Educational Complex
عزم نو ایجوکیشنل کمپلیکس (سکول و کالج ) کا یہ نیا پیج ہے۔ رابطے استوار کیجیے اور پیج فالو کیجئے۔
03/07/2026
عاصم علی ولد مختار احمد، عزمِ نو ایجوکیشنل کمپلیکس کے سابق طالب علم ہیں۔ آج وہ محکمہ وائلڈ لائف لاہور میں سب انسپکٹر (SI) کے عہدے پر اپنی ذمہ داریاں نہایت دیانت داری، محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیت کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔
وہ ہمارے علاقے کی ان قابلِ فخر سرکاری شخصیات میں شامل ہیں جو اپنی بہترین خدمات، اعلیٰ کردار اور فرض شناسی کے ذریعے نہ صرف اپنے ادارے کا نام روشن کر رہے ہیں بلکہ الہ آباد کی عزت، وقار اور پہچان میں بھی نمایاں اضافہ کر رہے ہیں۔
عزمِ نو ایجوکیشنل کمپلیکس کو اپنے اس ہونہار سابق طالب علم پر فخر ہے۔ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید ترقی، کامیابی، عزت اور استقامت عطا فرمائے، اور وہ اسی جذبۂ خدمت کے ساتھ قوم و ملک کی خدمت کرتے رہیں۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore
54700