Note Point
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Note Point, Printing Service, Lahore.
01/05/2025
24/04/2025
آج کتابوں کا عالمی دن ہے!
آئیے اس دن کو علم، شعور اور ترقی کے عزم کے ساتھ منائیں۔ کتابیں صرف معلومات کا ذخیرہ نہیں بلکہ زندگی کے تجربات فہم اور کردار سازی کی کنجی بھی ہیں۔
والدین کے لیے پیغام:
اپنے بچوں کو روزانہ کچھ وقت مطالعے کے لیے ضرور دیں۔ جو عادت آپ آج ڈالیں گے وہ کل ان کی شخصیت کا حصہ بنے گی۔
اساتذہ سے گزارش!
ہر سبق کے ساتھ کتابوں کی محبت پیدا کریں۔
بچے صرف نصاب نہیں زندگی پڑھنا سیکھیں۔
طلبہ و طالبات کو نصیحت:
کتابیں آپ کے خاموش استاد ہیں
جو ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔ مطالعہ کو بوجھ نہیں
دوستی بنائیں۔
کتابوں سے دوستی علم سے رشتہ
۔
۔
21/04/2025
الحمدللہ
سکول کا آرڈر تیار
آپ بھی اپنے سکول کے نام سے کاپی ڈائری تیار کروانے کے لیے رابطہ کریں انشاءاللہ عزوجل مناسب قیمت اور اچھی چیز تیار کر کے دیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.