Muhammad Akbar Sheikh
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Akbar Sheikh, Motivational Speaker, Lahore.
21/11/2023
آج کا ہیرو
میرا نام جان ہے
میرا تعلق آسٹریلیا سے ہے
میں آزاد فلسطین کا حامی ہوں
21/11/2023
واللہ جگرا ہو تو ایسا ہو۔۔!
آسٹریلیا اور انڈیا کا فائنل میچ
انڈین ہوم گراؤنڈ__بیس لاکھ سے زیادہ لوگ لائیو دیکھ رہے
ایک دیوانہ فلسط!!ین کا ماسک اور Stop Bombing Palestine والی شرٹ پہنے گراؤنڈ میں آ گیا__یہاں تک کہ پچ پر پہنچ آیا، جس کی وجہ سے میچ کچھ دیر روکنا پڑا
واللہ یہ نظارہ پورے عالم نے دیکھا
اللہ اس نوجوان کی حفاظت فرمائیں__آمین
Best photo of the day 😘
Click here to claim your Sponsored Listing.
21/11/2023
21/11/2023