Sharp Eye

Sharp Eye

Share

Sharp Eye is Pakistan's independent news agency. Initially news service was started in English, Urdu and Arabic languages.

19/05/2026

SHARP EYE ACCOUNTABILITY CELL
19 May 2026
ACCOUNTABILITY OF JUDICIARY – Episode 2- Dr. Godizt
عدلیہ کا احتساب ۔ قسط نمبر2 ڈاکٹر گاڈاِزٹ
آج کے بڑے نامزد مجرم سول جج محمد مکی اور متعلقہ پولیس و اینٹی کرپشن ڈی جی و ڈائریکٹر
Download Complete Column from this link

files.fm

16/05/2026

16 May 2026

THE BIG ANNOUNCEMENT OF DR. GODIZT

ڈاکٹر گاڈاِزٹ کا بڑا اعلان

ججوں کا احتساب

Accountability of Judges

میں بطور میڈیا چیف تمام اداروں بشمول فوج پولیس ایجنسیوں اور عدلیہ پر چیک ہوں اور ان کے جرائم مظالم تمام دنیا کے سامنے 1989 سے مسلسل ایکسپوز کررہا ہوں اور یہی کنجر غدار چوکیداری کے لیے دی گئی بندوقیں مجھ پر 26 سال سے تان کر مجبور کررہے ہیں کہ ان کے جرائم کا شریک بن جاوں اور جب میں کرپٹ سسٹم کا حصہ نہ بنا تو مسلسل جرائم کیے جارہے ہیں جس میں ان درندوں حرام پیدائشوں کی معاونت ججز کررہے ہیں۔ لہزا میں اعلان کررہا ہوں کہ اب جس بھی جج نے میرے ساتھ ظلم کیا ، بے انصافی کی، بد تمیزی کی ، توہینِ محتسب / میڈیا چیف کی اور میرے مقدمات کو خصوصی اہمیت اور حیثیت نہ دی تو میں ہر بے انصافی کرنے والے مجرم جج کے خلاف ایف آئی اے، نیب اور اینٹی کرپشن میں پرچہ درج کرنے کے لیے شکایت درج کراوں گا جس میں آرمی چیف، کور کمانڈر لاہور، ڈی جی آئی ایس آئی، سیکٹر ہیڈ آئی ایس آئی لاہور، ڈی جی ایم آئی ، ڈائریکٹر ایم آئی پنجاب کو نامزد کروں گا کیونکہ اب ساری دنیا کے سامنے ثابت ہو چکا ہے کہ یہی اصل گندگی غلاظت ہیں، یہی حرامی کنجر اور جرائم پیشہ ہیں، یہی بلیک میلرز ہیں، یہی بلیوپرنٹ وڈیوز میکرز ہیں، یہی منشیات فروش اور اسمگلرز ہیں، یہی قبضہ مافیا، ڈاکو ، لُٹیرے، کچے کے اور پکے کے چور ہیں، یہی اغوا برائے تاوان سے لیکر تمام اقسام کے آن لائن فراڈز، سائبر کرائمز کی ماں ہیں۔ درجنوں ججز ان حرامیوں کے بلیک میل کرکے بے انصافیاں کرانے کی مسلسل شہادتیں دے رہے ہیں۔ لہزا جب بھی کوئی جج اب میرے کسی مقدمہ میں بے انصافی کرے گا یا میرے پاس آنے والی شکایت میں بے انصافی نظر آئے گی تو اس جج کے خلاف صوبائی اور وفاقی وزارتِ قانون، ہائی کورٹ سپریم کورٹ، جوڈیشل کمیشن اور صدر پاکستان کو درخواستیں دی جائیں گی اس کے ساتھ ساتھ ایف آئی اے، اینٹی کرپش اور نیب میں درخواست برائے اندراج مقدمہ داخل کیا جائے گا۔۔۔ ایف آئی آر ہو گی اور تفتیش میں سب کچھ سامنے آئے گا کہ کیا اس جج نے رشوت لے کر جرم کیا یا اس مستقل کرپٹ فوجی نیٹ ورک کا ہی شکار بنا۔ جو ادارہ ایف آئی آر درج نہیں کرے گا اسکے متعلقہ افسران کو سزائے موت سناوں گا اور وقت آنے پر نہ صرف سزا پر عملدرآمد ہو گا بلکہ ان کی فیملیز کے شناختی کارڈز میں غدار کی گندی نسل درج کیا جائے گا اور تمام سرکاری فوائد اور نوکریوں کے لیے نااہل کردیا جائےگا۔ میں پنجاب اور اسلام آباد پولیس، ایف آئی اے، اینٹی کرپشن اور نیب کو حکم دیتا ہوں کہ میری پینڈنگ کمپلینٹس پر فوری مقدمات درج کریں اور جو ایف آئی آرز درج ہیں اور انہیں آج تک دبا رکھے ہیں اُن پر میرٹ پرتفتیش شروع کی جائے۔ ان اداروں نے ایسے مقدمات بھی درج کرنے سے روک رکھے ہیں جن میں عدالتوں کے سخت ترین احکامات ہیں۔ جو ثابت کرتا ہے کہ ان اداروں میں بھرتی جرائم پیشہ افراد نے اداروں کو ذاتی ملکیت بنا رکھا ہے جو کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا کہ تنخواہ دار نوکر ادارے کا مالک بن کر ایسے مالکوں سے غنڈا گردی کرے جو ریاست سے کچھ نہیں لیتے بلکہ دیتے ہیں۔ جو افراد کچھ نہیں کرنے کے قابل ہوتے وہ ریاست کی نوکری کرکے مستقل رقم وصول کرتے ہیں جو ہم اپنی باوزوں پر سروایو کرنے والے دیتے ہیں اور یہ حرامی ہمیں ہی کام نہیں کرنے دیتے اسی لیے ملک دن بدن قرضوں کے بوجھ تلے دب کر ان حرامیوں کی عیاشیوں کا اڈا بن چکا ہے۔۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Sharp Eye Headquarter, Qurtaba Chowk
Lahore
54000