Muhammad Mudassir 421
Content Creater
اگرآپ پیسہ کما کر پاکستان آرہے ہیں تو بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں
Please share kia pata kisi ka bhla ho jay🙏🏻
انصاف کی اپیل🙏🏻
ہمارے ایک دوست اعجاز احمدکا واقع جو پاکستان میں شادی کرنے کے لیےآیا تھا اور یہاں کے چودریوں سےاسکی خوش حالی دیکھی نا گئی تو اسکے دشمن بن گے
افسوس ہے پاکستان کے قانونی ادارے غفلت کی نیند سو رہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان میں انصاف تو بہت دور کی بات ہے غریب بندے کے لِئے زِندہ رہنا ناگوار ہو چکا ہے
افسوس کے پاکستان میں اگر پیسہ کما کر آ رہے ہیں تو بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں
مستونگ دھماکہ🩸🩸🩸
عوام پوچھتی ہے کہاں ہے اب وزیراعظم کہاں ہیں اب وزیر اعلی۔۔؟؟
#مستونگ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
540000
27/12/2023
06/12/2023