Advocate Arifa Rana

Advocate Arifa Rana

Share

Its all About me....

30/06/2023

آج کل لوگ قانون سے اتنا نہیں ڈرتے جتنا موبائل کیمرے سے ڈرتے ہیں۔ اس کا مثبت استعمال بھی ہوتا ہے لیکن اکثر و بیشتر منفی پہلو زیادہ نمایاں ہوتا ہے۔ ایک ذمہ دار ڈیجیٹل شہری کیسے بنا جا سکتا ہے؟ پڑھیے عارفہ رانا کی تحریر۔
http://dw.com/p/4TD7u

09/10/2022

بچوں میں موبائل فون کا بے تحاشا استعمال اور اس کے نقصانات – DW – 30.08.2022 31/08/2022

جب ایک چھ ماہ کے بچے کو بہلانے کے لیے موبائل کی سکرین کا سہارا لیا جاتا ہے۔ بچے کا ذہن، جس کے لیے ہر رنگ برنگی اور حرکت کرتی چیز کشش اور سکون کا باعث ہوتی ہے، وہ اس کی جانب کھنچ جاتا ہے اور رفتہ رفتہ اس کا عادی ہو جاتا ہے۔ والدین اسی بات کو سکون سمجھ کر سکھ کا سانس لیتے ہیں بنا یہ جانے کہ وہ خود اپنے بچے کے لیے ایسا شکنجہ تیار کر رہے ہیں، جس سے نکلنا نا ممکن تو نہیں لیکن مشکل ضرور ہے۔

بچوں میں موبائل فون کا بے تحاشا استعمال اور اس کے نقصانات – DW – 30.08.2022 ایک سروے کے مطابق پچھلی صدی کی سب سے بہترین اور بدترین ایجاد موبائل فون ہے۔ بات کچھ عجیب لگتی ہے کہ ایک ہی چیز ایک ہی وقت میں فائدہ مند اور نقصان دہ کیسے ہو سکتی ہے؟

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lahore