Muhammad Ishaq

Muhammad Ishaq

Share

قرآن وسنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پے چھا جاؤ
پیرو مرشد سید ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللہ علیہ

20/05/2026

غریبوں کو مہنگی بجلی کیسے بیچنی ہے
پھر اس بجلی کو مزید مہنگا کیسا کرنا ہے
انکو مہنگا پٹرول کیسے دینا ہے
شریف برادران کو خوب پتہ ہے،
نہیں پتہ تو انکو یہ نہیں پتہ کہ 700 ارب کی بجلی چوری کیسی روکنی ہے، کرائے کے بجلی گھروں کو کو فرضی بجلی گھروں کو 4500 ارب کی پیمنٹس کیسے روکنی ہیں

20/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
تحریک اسلامی کے بہترین اور نایاب مربی، جس نے علامہ اقبال کو گھول گھول کر پیا ہو، جن کے سامنے الفاظ ہاتھ باندھ کر کھڑے ہو جاتے تھے
آج وہ میاں مقصود صاحب ہمیں ہمیشہ کے لیے الوداع کر گئے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore