Rizwan Rzi Dogar
Sardar Rizwan Haider Dogar is a passionate,dynamic lawyer in the legal fraternity based in Lahore.
عید قُربان کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
اللّٰہ پاک آپکی قربانی قبول فرمائے آمین
رضوان حیدر ڈوگر
یہ جتنے وکلاء صاحبان 14 فروری کو فری نکاح (کورٹ میرج) کی سروس افر کر رہے ہیں یقین کرو انہوں نے آپ سے دیہاڑی پھربھی لگا لینی ہے اورآپکو پتا بھی نہیں لگنے دینا۔ فیر نا کہنا دسیا نہیں۔
14/02/2023
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سالانہ کرکٹ میلہ کا افتتاح چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہور جناب امیر بھٹی صاحب نے کیا۔ صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سردار اکبر علی ڈوگر نے اپنی کابینہ اور ایسوسی ایٹس کے ہمراہ انکا استقبال کیا اور میچ کا باقاعدہ آغاز کروایا ۔ سردار رضوان حیدر ڈوگر اپنی کرکٹ ٹیم ڈوگر ایلیون کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Model Town
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 19:00 |
| Tuesday | 08:00 - 19:00 |
| Wednesday | 08:00 - 19:00 |
| Thursday | 08:00 - 19:00 |
| Friday | 08:00 - 19:00 |
| Saturday | 09:00 - 18:00 |