Muhammad Ismail cloth
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ismail cloth, Public Figure, Lahore.
اللہ تعالیٰ کی رحمت کو پانے کے لیے استغفار بہترین ذریعہ ہے۔
*أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ*
(میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں)
دہ سترگو کاروبار کی پہ رانجو سڑے غلط شی🌸
دہ زینو زینو خلقو پہ جامو سڑے غلط شی🌸🥀
11/01/2026
*"اوورسیز پاکستانیوں کی ریکارڈ ترسیلات، دسمبر میں آئی ایم ایف کی تین اقساط سے زائد ڈالر پاکستان پہنچ گئے"*
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونِ ملک سے آنے والی ترسیلات زر سے متعلق ماہانہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق دسمبر کے مہینے میں اوورسیز پاکستانیوں نے ریکارڈ رقم وطن منتقل کی۔
رپورٹ کے مطابق صرف 30 دنوں کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 3 ارب 60 کروڑ ڈالر پاکستان بھجوائے، جو آئی ایم ایف پروگرام کی تین اقساط سے بھی زیادہ رقم بنتی ہے۔ ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 13 فیصد جبکہ گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ ترسیلات سعودی عرب سے موصول ہوئیں، جہاں سے 81 کروڑ 30 لاکھ ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔ متحدہ عرب امارات سے 72 کروڑ 60 لاکھ ڈالر، برطانیہ سے 56 کروڑ ڈالر اور امریکا سے 30 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں۔
ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ ملکی معیشت کے لیے خوش آئند ہے۔ ان کے مطابق اس رجحان سے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہوں گے جبکہ تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر قابو پانے میں بھی مدد
ملے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.