Al-Muhamadia Public Library
It is related to Islam and availiable all kind of Ahadees!!! Contact Nos.
1:- 03074033580 2:- 03039513233
سعودیہ میں مزار نہیں نہ کوئی پیر نہ کوئی دربار ہے نہ کوئی تعویز دینے والے مولوی ھیں اُن کی مشکلات کون حل کرتا ھے.؟
سوچنےکی بات ہے
04/05/2019
رحمت اور فضیلت لے کر
میرے دل میں بھی بھر دے مولا نور ایمان
نیکی کی توفیق ملی یہ رب کا ہے انعام
روزہ رکھنے کی طاقت ہے اللہ کا اکرام
چھوڑے ہم نے چغلی جھوٹ اور غیبت جیسے کام
جاری ہر اک لب پہ ہے بس میرے رب کا نام
ہر دل ہر سینے میں پھیلا ہے نور قرآن
میرے دل میں بھی بھر دے مولا نورِایمان
جنت کے میٹھے چشموں کا وہ ٹھنڈا پانی
رب کی ہر نعمت سے مزین موسمِ لافانی
یہ انعام ملا ہے جب دی پیاس کی قربانی
کاش یہ دنیا نہ ہو اس سے اتنی بیگانی
راسخ ہر مسلم کو ہو جائے ایسا ایمان
میرے دل میں بھی بھر دے مولا نور ِ ایمان
ہر مسجد میں دیکھو ہے وہ ذکر و تلاوت جاری
رب کے آگے سجدہ ریز ہے رب کی خلقت ساری
اپنے اپنے گناہ پر ہے ہر اک کو شرمساری
یہ بھی دیکھو جوش میں کتنی ہے وہ رحمتِ باری
معاف کیے جاتا ہے ہر عاصی کو رب رحمان
میرے دل میں بھی بھر دے مولا نور ایمان
دن کو روزہ، شب کو قیام الیل کی ہو ہمت
تیری عبادت سے اس دل کو کبھی نہ ہو غفلت
تیری نماز و تراویح بن جائے اپنی عادت
میرے مولا دے کچھ ایسی ہم کو تُو طاقت
تیرے بندوں کو نہ کبھی بہکا پائے شیطان
میرے دل میں بھی بھر دے مولا نور اِیمان
شاعری :سلیم اللہ صفدر
ایک نصیحت سنیں اور آگے شیئر کریں اور خیر کے کام میں حصہ لیں۔ 🌸🌹
*اے مسلمانو ! ماہ رمضان کے دنوں کو غنیمت جانو۔*
جزاکم اللہ خیرا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |