Al Hadeed Marriage bureau

Al Hadeed Marriage bureau

Share

Only contact sinsare people /parents from educated families sent a profile for ideal parposal matche

14/03/2025

بیوی کو بیاہ کر گھر لاؤ تو ساری عمر شک کرنے سے یا ہاتھ اٹھانے سے بہتر ہے دوٹوک بات کر لو کہ دیکھ پیاری تمہیں بیاہ کر لایا ہوں اس لیے کہ تم مجھے پسند آئی ہو۔۔ تمہارے ساتھ ساری زندگی گزارنے کی امید رکھتا ہوں، تمہیں محبت بھی کروں گا، تیرے جذبات کی عزت بھی کروں گا، رزق جتنا تیرے نصیب میں ہے تجھے مل کر رہے گا میں صرف ذریعہ ہوں دینے والی ذات اللہ کی ہے۔۔ بھروسہ رکھنا کبھی خیانت نہیں کروں گا، مل جائے تو شکر کر لینا نا ملے تو صبر کر لینا، اللہ نے کسی کو بہت دیا ہے تو کسی کو بہت کم، کسی کا گھر بڑا، بڑی گاڑی ہے تو کسی کا چھوٹا گھر ہے۔۔ یہ اللہ کی تقسیم ہے اور اللہ کی تقسیم پر راضی رہنا اولیاء کا طریقہ رہا ہے، میں تیرا لباس ہوں تو میرا لباس ہے۔۔ میں تیرا نکس ہوں تم میرا نکس ہو، تمہیں تمہارے ماضی کے ساتھ قبول کیا ہے مجھے نہیں پتا وہ کیسا تھا اور نا ہی مجھے جاننا ہے بس ماضی جو بھی تھا حال بن کر سامنے نا آئے۔۔ ان سب باتوں کے بعد آخری بات تم پر اعتماد ایسا کروں گا جیسا کسی اندھے کو اپنی بیساکھی پر ہوتا ہے کہ وہ اسے گرنے نہیں دے گی۔۔ ان سب کے باوجود اگر تمہارا میرے ساتھ گزارا نہیں ہوتا تو التجا ہے کہ میری آنکھوں میں دھول مت ڈالنا، مجھ سے بے وفائی نا کرنا، مجھ دوٹوک کہہ دینا کہ میرا آپ کے ساتھ گزارا نہیں، میں یقین دلاتا ہوں کہ تب بھی تم پر ہاتھ نہیں اٹھاؤں گا بلکہ جس طرح تمہیں لے کر آیا تھا اسی طرح تمہیں تمہارے گھر چھوڑ آؤں گا🌹💚🤲🙏

25/10/2023

جٹ اہلحدیث لڑکا MBBS fcpsپارٹ سیکنڈ جاری MIC ملتان عمر 28سال قد10۔5 خانیوال میں کنال کا گھر والد زاتی بزنس ڈاکٹر لڑکی کا رشتہ درکار اہلحد یث فیملی رابطہ انباکس کریں

Want your business to be the top-listed Event Planning Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Jail Road Lahore
Lahore