Cardex Diagnostics

Cardex Diagnostics

Share

Founded by Dr Akhtar Ali in 1958 Cardex was the first diagnostic center of the city, established in the year 1958 in the heart of old Lahore.

20/08/2018

سن 2009 میں، ادارہ قومی تشخص کے بانیِ صدر اور بانی کارڈیکس کلینیک و ھسپتال ڈاکٹر اختر علی، انٹرنیشنل فیملی فزیشن کانفرنس کے مہمانِ خصوصی، جناب عمران احمد خان نیازی کو پاکستان کا امتیازی نشان، جناح کیپ پہنا رہے ہیں. اس موقع پر وہ آبدیدہ ہوگئے تھے، اور کہا کہ "میں اس قابل کہاں کہ قائد کی ٹوپی پہنوں". سیکریٹریِ ادارہ، مرزا شہریار ان کی حوصلہ افزائی کرتے دکھائی دے سکتے ہیں.
آج نو سال بعد اللہ نے انہیں یہ ٹوپی پہننے، افکارِ قائد پر عمل کرنے، اور ملک کو مستحکم بنانے کا موقع عطا کر دیا ہے. اللہ انہیں یہ توفیق عطا فرمائے اور کامیاب کرے.
یہ تقریب رائل پام کنٹری کلب میں ہوئی تھی۔

Want your practice to be the top-listed Clinic in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Hospital: 3-A Shadman II, Jail Road Opposite Kinnaird College. Clinic: Chowk Mayo Hospital
Lahore