Generation War

Generation War

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Generation War, News Personality, Lahore.

Photos from Generation War's post 01/02/2026

*ریڈ زون میں ڈی ایس پی شہید ہوگیا*
لیکن حملہ ناکام ہے
دہشت گرد جناح روڈ تک آگئے
لیکن حملہ ناکام ہے
دہشتگردوں نے قمبرانی کسٹم میاں غنڈی سریاب کا کنٹرول سنبھال لیا
لیکن حملہ ناکام ہے
دہشتگردوں نے نوشکی میں سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر تباہ کردیا
کمشنر نوشکی اغوا کرلیا
جوڈیشل کمپلیکس کو تباہ کردیا
لیکن حملہ ناکام ہے
دہشتگردوں نے بارہ شہروں پر حملہ کیا درجن سے زائد اہلکاروں کو شہید کیا
لیکن حملہ ناکام ہے
*جے اے ناکام حملہ اے تے فیر کامیاب حملہ کیسا ہوگا؟*

💫 🇧🇫

22/01/2026

غزہ امن بورڈ کی تصویری جھلکیاں۔
فضل الرحمن اور دوسرے دین فروشوں کا اب ملک میں ایک آگ لگانا تھا اور یہودی ایجنٹ کا فتویٰ لگانا تھا، پورا ملک جلا کر راکھ کرنا تھا۔ بس اس سرخ دائرے میں یہ شخص شہباز شریف کی جگہ اگر عمران خان ہوتا۔
























😘

22/01/2026

اور میں تنہا ہو گیا
اور میں تنہا ہو گیا… یہ عمران خان کا جملہ نہیں، یہ اس قوم کے منہ پر مارا گیا طمانچہ ہے، جس قوم نے ایک شخص کو کندھوں پر بٹھایا اور پھر اسی شخص کو جیل کی اندھیری کوٹھڑی میں چھوڑ کر خود گھروں میں دبک گئی، نواز شریف کے دل کے کسی کونے میں آج بھی عمران خان زندہ ہے، وہ مانتا ہے کہ اگر عمران خان بات کرے تو وہ بیٹھنے کو تیار ہے، مگر اصل مسئلہ یہ ہے کہ نواز شریف کا دل نہیں، اس کا پورا جسم کرپشن سے بنا ہے، اس کے خون کے ہر قطرے میں لوٹا ہوا پیسہ دوڑ رہا ہے، شریف خاندان سیاست میں نہیں، کرپشن کے مذہب میں رہتا ہے، عمران خان جب یہ سب دیکھتا ہے تو وہ کیسے اس میز پر بیٹھ سکتا ہے جہاں ہر پلیٹ میں لوٹ مار رکھی ہو، عمران خان کو سب سے زیادہ سیاسی نقصان نواز شریف نے ہی پہنچایا، مگر اس کے باوجود یہ حقیقت ہے کہ نواز شریف اندر ہی اندر عمران خان کو ایک مردِ سیاست مانتا ہے، مسئلہ صرف یہ ہے کہ وہ اپنے گناہوں کے تابوت سے باہر نہیں نکل سکتا۔
مریم نواز صرف مخالف نہیں، وہ عمران خان کی دشمن ہے، وہ عورت نہیں، وہ ایک منصوبہ ہے، وہ ذہنیت ہے جو اقتدار کے لیے ہر حد پار کر سکتی ہے، پاکستانی قوم آج تک اس عورت کو سمجھ نہیں سکی، وہ عمر کے اس حصے میں ہے جہاں انسان نرم ہو جاتا ہے مگر یہ مزید سخت ہو چکی ہے، اس نے اپنے بڑھاپے کو کرپشن کے پیسوں سے میک اپ کر کے چھپایا ہوا ہے مگر اس کی آنکھوں میں اقتدار کی بھوک آج بھی ویسی ہی ہے، شہباز شریف کی بات کریں تو جو شخص اپنی زبان پر قائم نہ رہے وہ سیاستدان نہیں، سودا گر ہوتا ہے، شہباز شریف کا نہ کوئی نظریہ ہے نہ کوئی ریڑھ کی ہڈی، وہ جھکنے میں وقت نہیں لگاتا، غلامی اس کی فطرت میں ہے، شریف خاندان میں اگر بے غیرتی کا کوئی سرٹیفیکیٹ ہے تو وہ سب سے پہلے شہباز شریف کے نام پر بنتا ہے، باقی خاندان بس اس کے بعد آتا ہے۔
پیپلز پارٹی اب پیپلز کی نہیں رہی، یہ زرداری اسٹیٹ بن چکی ہے، ایک نظریاتی جماعت کو ایک خاندان نے اغوا کر لیا، سندھ کو مافیا کی طرح لوٹا گیا، لیاری گینگ سے لے کر کراچی کی گلیوں تک زرداری کی سیاست نے لاشوں پر اقتدار کھڑا کیا، بلاول صرف ایک نام ہے، اس کے پیچھے کوئی وزن نہیں، کوئی فہم نہیں، کوئی وژن نہیں، وہ خود نہیں جانتا وہ کیا کہہ رہا ہے اور کس کے کہنے پر کہہ رہا ہے، فضل الرحمن کی زبان کچھ اور کہتی ہے، دل کچھ اور چاہتا ہے، اور مفاد اسے کہیں اور لے جاتا ہے، وہ عمران خان کے ساتھ بیٹھنا بھی چاہتا ہے مگر اپنی کرسی کے خوف سے کھڑا بھی نہیں ہو سکتا۔
اب عمران خان… جیل میں بیٹھا ہوا وہ شخص جس کے گرد کبھی لاکھوں تھے، آج واقعی تنہا ہے، اس کی پارٹی میں اب لیڈر نہیں، سوداگر ہیں، جن لوگوں کو ہیرو بنایا گیا وہ کھوکھلے نکلے، شیر افضل خان مروت سے لے کر باقی سب، سب کی حقیقت وقت نے کھول دی، کمپنی نے جس رگ پر ہاتھ رکھا، سب خاموش ہو گئے، پی ٹی آئی کے اندر وہ لوگ بھر چکے ہیں جو خود نہیں چاہتے کہ عمران خان واپس آئے کیونکہ عمران خان آیا تو ان کی سیاست مر جائے گی، عمران خان کی جیل سے آنے والی آواز تاریخ کا ماتم ہے، جب وہ کہتا ہے کہ میں نے قوم سے امید چھوڑ دی ہے کیونکہ میری قوم نکلنے کی ہمت نہیں رکھتی، مگر پھر بھی کہتا ہے کہ میں تنہا بھی لڑوں گا، وہ شخص شکست نہیں مان رہا، وہ شخص صرف سچ بول رہا ہے، وہ کہتا ہے کہ مجھے خوشی ہوگی کہ میری میت یہاں سے نکلے، کیونکہ اسے معلوم ہے کہ زندہ نکلنے کے لیے قوم کو زندہ ہونا پڑتا ہے۔
عمران خان تنہا ہے، مگر ہارا ہوا نہیں، مسئلہ عمران خان نہیں، مسئلہ یہ قوم ہے جو انقلاب کو دعا سمجھتی ہے، قربانی نہیں، اور کمپنی وہ دیوار ہے جس کے پیچھے رحم نہیں، صرف طاقت ہے، اور تاریخ یہ سب لکھ رہی ہے کہ ایک شخص کھڑا رہا اور پوری قوم بیٹھ کر دیکھتی رہی۔
برائے کرم پیج کو فالو کریں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Website

Address

Lahore