Halqa Irtiqa e Adab
Halqa Irtiqae-e-Adab is an organization giving the plateform to explore yourself. This organization was founded in 1984. Mr. Akhtar Roomani, Mr.
18/02/2024
حلقہ ارتقاٸے ادب کے زیر انتظام بہترین ماہانہ مشاعرہ 17 فروری 2024 بروز ہفتہ بمقام سوسائٹی سکول مغلپورہ لاہور میں منعقد ہوا…
مشاعرہ کی صدارت جناب "احمد سبحانی آکاش" صاحب نے فرمائ…
کوئٹہ کے معروف شاعر محترم "احمد وقاص کاشی" محمان خصوصی تھے…
نظامت کے فرائض "سعود رومانی" نے ادا کۓ ـ
دیگر شعراء کرام میں ہمارے محترم جناب حسنین بخاری … قاری صادق جمیل … نواب ناظم … ساحل ھاشمی … شوکت علی ناز … آفتاب خان … طفیل اعظمی … شاہ محمد شان … فاروق احسن … طارق شہاب … رانا اسد علی … شاہ میر مغل … وقاص ریاض اور عزیز قدیر مغل نے اپنا کلام سنا کر مشاعرے کو خوب رونق بخشی ـ
محترم جناب سلیم اختر سمیت دیگر سامعین نے بھی مشاعرے میں شرکت فرمائ ـ
حلقہ تمام احباب کی تشریف آوری پہ سب کا شکرگزار ہےـ
سعود رومانی 4446757-0301
شہزاد شیخ
Click here to claim your Sponsored Listing.