Learning Quran O Hadees
خيركم من تعلم القرآن وعلمه
تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھاے
✨ **بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے** ✨
جب تمہارا کوئی کام نہ بن رہا ہو…
جب پریشانیاں تمہیں ہر طرف سے گھیر لیں…
جب کوئی راستہ نظر نہ آئے…
تو لوگوں سے مانگنے سے بہتر ہے اپنے اُس رب سے مانگو،
جو مانگنے پر بھی خوش ہوتا ہے۔ ❤️
اپنے سارے کام اللہ کے حوالے کر دو،
پورے یقین، توکل اور صبر کے ساتھ۔
پھر دیکھو کیسے وہ تمہاری زندگی کے بند دروازے کھول دیتا ہے… 🌿
اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ اُس کا بندہ اُس سے مانگے،
اُسے یاد کرے، اُس کے قریب آئے،
اور وہ اپنے بندے کو اپنی رحمتوں اور نعمتوں سے نواز دے۔ 🤲✨
اکثر انسان تب ہی اللہ کو یاد کرتا ہے
جب دنیا کے سارے راستے بند نظر آنے لگتے ہیں…
مگر یاد رکھو،
اللہ کے در کبھی بند نہیں ہوتے۔ ❤️
📖 "اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ اُس کے لیے کافی ہے۔"
Success doesn’t come to those who sleep through opportunity…
The early morning is not just a time — it’s a blessing.
While the world is asleep, your رزق, your success, your peace is waiting for you.
Wake up for Fajr.
Start your day with purpose.
Because those who rise early… rise in life.
Don’t miss what Allah has written for you 🤍
👉 Are you awake at Fajr or still sleeping? Comment below!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Narowal
54000