GBCGuild

GBCGuild

Share

Working towards better future through blockchain technology and distributed ledgers

26/04/2022

گولڈ ٹریڈرز کے درد کو ہم بخوبی سمجھتے ہیں!
آپ گولڈ ٹریڈ پر بہترین تجزیہ رکھنے والے محنتی، ذہین، سمارٹ اور سمجھدار ٹریڈر ہیں مگر ان عوامل کا کیا کیا جائے جو آپ کے اپنے کنٹرول سے باہر ہیں۔ مثال کے طور پر:
1- آپ کا تجزیہ ہو کہ مارکیٹ 70 ڈالر فی اونس اوپر یا نیچے جائے گی اور گئی بھی مگر روپے کی قدر اوپر یا نیچے آنے سے آپ کا سودا گھاٹے یا پھر انتہائی قلیل منافع پر ہی بند ہوا۔
2- آپ کا سودا صبح کے ٹائم اچھے منافع میں ہے اور سودا کے سائیز کے لحاظ سے آپ اچھا منافع کما سکتے ہیں مگر لوکل مارکیٹ شام چار بجے کھلی اور اسی دوران انٹرنیشنل قیمت نیچے یا اوپر چلی گئی اور یوں جائز منافع کمانے کا ایک بہترین موقع ضائع ہو گیا۔
2- آپ نے سودا خریدنے یا بیچنے کا سوچا مگر پتا چلا کہ آپ کے بروکر نے مزدوری ( کمیشن) بڑھا کر تین، چار یا پانچ سو روپے فی تولا کر دی ہے اور آپ زیادہ فرق کی وجہ سے ہچکچاہٹ کا شکار ہو گئے مگر مارکیٹ آپ کے تجزیہ کے عین مطابق اوپر یا نیچے چلی گئی اور آپ سودا کرنے سے رہ گئے
3- قیمت آپ کی توقع کے عین مطابق اوپر یا نیچے گئی اور آپ سودا کرنا چاہ رہے ہیں مگر آپ کے بروکر کا فون انتہائی مصروف یا بند پڑا ہے اور جب تک فون ملا مارکیٹ میں قیمت تبدیل ہو گئی اور آپ اپنا جائز منافع کمانے سے محروم رہ گئے۔
4۔مارکیٹ میں تیزی یا گراوٹ ہے۔ مارکیٹ نبض پر آپ کی مکمل پکڑ ہے مگر آپ کا بروکر کہہ رہا ہے کہ اس کے پاس سودا ہئ موجود نہیں ہے اور آپ مارکیٹ سے فائدہ لینے سے رہ گئے۔
5۔ آپ ڈے یا ویکلی ٹریڈ سے آگے سودا کرنا چاہ رہے ہیں مگر آپ کا بروکر ڈے یا ویک سے آگے کا سودا کرنے پر تیار ہی نہیں ہے۔
اگر آپ کو یہ تحریر پڑھ کر لگے کہ ہم آپ کے دل کی بات سمجھتے ہیں تو جان لیں ہم بھی ٹریڈر ہیں اور آپ کے اور ہمارے مسائل کا مخلصانہ حل لےکر آپ کے پاس حاضر ہوئے ہیں۔
www.bitsofgold.org
پر آپ کر سکتے ہیں ٹریڈ شکاگو
مرکنٹائل ایکسچینج کی حاضر سپاٹ پرائس پر ہفتے کے پانچ دن چوبیس گھنٹے اپنی مرضی کے لاٹ سائیز (ایک یا سو تولہ) میں صرف پندرہ فیصد مارجن ڈپازٹ کے ساتھ ۔ نہ فون کرنے کی ضرورت نہ کھاتہ ملانے کے لئے آنے جانے کی تکلیف کی ضرورت۔

www. Bitsofgold.org
ایک فلی آٹومیٹڈ پورٹل ہے اور سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے منظور شدہ کمپنی
جی-بی-سی گلڈ کی ملکیت ہے۔

مزید تفصیلات کیلئے ابھی وزٹ کریں
WWW.BITSOFGOLD.ORG

یا کال یا واٹس ایب کریں: 03200436617

Want your business to be the top-listed Finance Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

14/7 Shama Road
Lahore