AIOU Updates

AIOU Updates

Share

"Get updates on Allama Iqbal Open University admissions, results, assignment schedules, past papers, and more!"

22/01/2026

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایڈمیشن اپڈیٹ*
👈جن طالب علموں کا *علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی* کا میٹرک *ایف۔اے بی اے* یا *بی ایڈ* کا *سمسٹر بہار 2025 رزلٹ* آ گیا ہے اور ان کے رزلٹ میں پاس کی بجائے اس کے سبجیکٹ کے اگے FER1 ون یا FER لکھا ہوا آ رہا ہے وہ 30 جنوری 2026 تک لازمی اپنا ری اپیئر کا ایڈمیشن ہاف فیس کیساتھ بھجوائیں تاکہ پچھلے سمسٹر کے ساتھ ہی ان کے پیپر ہو سکیں اگر وہ 30 جنوری 2026 تک ایڈمشن نہیں بھجوائیں گے تو ان کو پھر بعد میں فل سبجیکٹ کا ایڈمیشن پوری فیس کے ساتھ بھیجنا پڑے گا اور پھر اسائنمنٹس بھی دوبارہ جمع کروانی ہوں گی۔
👈جن طالب علموں نے سال 2025 سمسٹر خزاں میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے پہلے سمسٹر کا ایڈمشن بھیجا تھا اور ابھی وہ اسائنمنٹس لکھ رہے ہیں اور پیپرز کی تیاری کر رہے ہیں ان کے لیے بھی اب سمسٹر بہار 2026 میں دوسرے سمسٹر کا ایڈمیشن بھیجنا ضروری ہے اگر وہ ایڈمیشن نہیں بھیجیں گے تو اپنا ایک سمسٹر ضائع کر دیں گے۔
*💻گھر بیٹھے اپنا داخلہ بھجوانے کے لیے رابطہ کریں*
🥏 0320 2409584

22/01/2026

> مدارس والے طلباء متوجہ ہوں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے درس نظامی والے طلباء کے لیے مختصر اور آسان کورس متعارف کروا دئیے ہیں۔ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔
1. اب عامہ کی بنیاد پر اوپن یونیورسٹی میں میٹرک اوپن کورسزز کا داخلہ بھیجیں اور ایک ہی سمسٹر میں میٹرک کر لیں۔
2. خاصہ کی بنیاد پر ایف اے کے اوپن کورسزز کا داخلہ بھیجیں اور ایک ہی سمسٹر میں ایف اے کر لیں۔
3. عالیہ کی بنیاد پر بی اے کے اوپن کورسزز کا داخلہ بھیجیں اور ایک ہی سمسٹر میں بی اے کر لیں۔..

آپلائی کروانے کےلیے ابھی رابطہ کریں
0320 2409584

22/01/2026

*📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد – داخلے جاری (بہار 2026ء)*
یہ پیغام ان افراد کے لیے ہے جو کسی وجہ سے اسکول، کالج یا یونیورسٹی نہیں جا سکے، لیکن اب کم وقت میں تعلیم مکمل کرنا چاہتے ہیں۔
- میٹرک (سائنس/ آرٹس)
- انٹرمیڈیٹ (ایف اے/آئی کام)
- بی اے،بی کام، ایسوسی ایٹ ڈگری
- بی ایس/ بی بی اے، بی ایڈ

`گھر بیٹھے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا فریش/ سپلی داخلہ اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں داخلے، رول نمبر سلپ، اسسائنمنٹس اور ڈگری تک مکمل رہنمائی کی جائے گی`
0320 2409584

25/09/2025

وزیراعلی مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے طالب علموں کے لیے خصوصی پیکیج کی منظوری دے دی

سیلاب متاثرہ علاقوں کے تمام طلباء کی ایک سمسٹر کی فیس معاف کر دی گئی

سیلاب متاثرہ اضلاع کے بی ایس فرسٹ ایئر کے طلباء کی داخلہ فیس معاف کر دی گئی

سیلاب متاثرہ مظفرگڑھ، ملتان، لودھراں، وہاڑی، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، چنیوٹ اور قصور کے طلباء کی سال اول کی فیس معاف کی گئی

25/09/2025

```🎓Honhar Scholarship 2025 – Eligibility Criteria```
🔖 اس سکالرشپ میں صرف وہی سٹوڈنٹس اپلائی کر سکتے ہیں جنہوں نے 2025 میں یونیورسٹی/Affiliated کالج میں ایڈمیشن لیا ہے۔
🔖 جن سٹوڈنٹس کا یونیورسٹی میں ایڈمیشن نہیں ہوا وہ اس سکالرشپ کیلئے اپلائی نہیں کر سکتے۔ یہ سکالرشپ بی ایس پروگرامز کے صرف پہلے سمیسٹر کیلئے ہے۔
🚨Deadline to apply: 30 September 2025
*Honhar Scholarship | Only for Punjab ⚠️*
سکالرشپ میں اپلائی کرنے کیلئے affidavit کا بنوانا ضروری ہے۔
📍 `حلف نامہ Affidavit بنوانے کی سہولت موجود ہے✅`
*📍For Online Apply*
0320 2409584

25/09/2025

```🔊پاکستان آرمی میں سپاہی ملٹری پولیس، سپاہی جنرل ڈیوٹی، باورچی، سپاہی ڈرائیور، صفائی کارکن، کلرک اور سپاہی ٹیکنیکل ٹریڈ کی خالی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔```

💻 `رجسٹریشن جاری ہے` _سنجیدہ ممبرز ہرگز آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں بلکہ جلد از جلد اپلائی کروا لیں۔_

امیدواروں کی عمر 5۔17 سال سے 23 سال اور تعلیم پرائمری، مڈل، انٹرمیڈیٹ اور میٹرک تک حاصل ہونی چاہیے۔

پورے پاکستان سے امیدوار ان آسامیوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
آن لائن درخواست دینے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
🪀💬📵 0320 2409584

25/09/2025

```🚨پاکستان آرمی میں بحثیت آفیسر (سیکنڈ لیفٹیننٹ) PMA L/C 157 شمولیت اختیار کریں.```
📍 `تعلیم: انٹرمیڈیٹ یا مساوی 60 فیصد`
عمر کی حد: 17 سے 22 سال (صرف لڑکے کر۔سکتے ہیں)
قد: کم از کم 5 فٹ 4 انچ
ڈومیسائل: آل پاکستان بمعہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان

⚠️آخری تاریخ: 24 اکتوبر 2025 ہے۔
🛑گھر بیٹھے اپنا اپلائی کروانے کے لیئے ابھی رابطہ کریں
0320 2409584

25/09/2025

*🚨پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) میں ایک بار پھر انفورسمنٹ آفیسر EO BPS-14 کی 110 سے زائد آسامیوں پر آن لائن اپلائی شروع📢*
`⚠️آخری تاریخ 15 اکتوبر 2025`

*📍Education: Bachelor Degree,16 Year's*
🌀 _Age Required: 22 to 32 Years_
`🎗بہت زبردست ادارہ ہے، اس موقع کو غنیمت جان کر لازمی اپلائی کریں۔`
🛑گھر بیٹھے اپنا اپلائی کروانے کے لیئے ابھی رابطہ کریں
0320 2409584

25/09/2025

`وزیراعظم الیکٹرک سکوٹی، موٹرسائیکل، رکشہ اور لوڈر اسکیم 2025 میں رجسٹریشن جاری🔊`

✅بلا سود، کوئی ڈاؤن پیمنٹ نہیں❌
✅8 ہزار ماہانہ قسط
🚨 بینک اکاؤنٹ یا ایزی پیسہ، جاز کیش اکاؤنٹ ہونا لازمی ہے
📍Age Limit: 18 -65
`پاکستان سے سٹوڈنٹ، کاروباری سور نوکری پیشہ مرد و خواتین اہل ہیں✅. خواتین اور معذور افراد کے لیے مخصوص کوٹہ`
Apply Fee: 500/-
🚨 آخری تاریخ: 30 ستمبر 2025
For Online Apply
0320 2409584

25/09/2025

```🔊پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں 2 سالہ پیرا میڈیکل کورسز کے لیے داخلے جاری 27-2025```

🎓 *اہلیت:*
✅ میٹرک پاس (سیکنڈ ڈویژن)
✅ لڑکے اور لڑکیاں دونوں اہل
✅ عمر کی کوئی حد مقرر نہیں

📝 *ڈپلومہ پروگرامز:*
Dispenser | Lab Tech | OTT | RCT | Physiotherapy | Ophthalmic | Cardiac | Dental | Public Health | Dialysis | Anesthesia | Endoscopy | CSSD | Mortuary
چالان فیس 535 روپے
⚠️آخری تاریخ 30 ستمبر

گھر بیٹھے اپلائی کرنے کے لیے اپنے ڈاکومنٹس ہمیں واٹس ایپ کر دیں
0320 2409584

25/09/2025

پاکستان اٹامک انرجی NESCOM ڈیپارٹمنٹ میں بھرتی شروع🗣️
⭕تعلیم : پوسٹ کے مطابق
⭕عمر :18سے35سال
♻️مرد و خواتین آپلائی کرنے کے اہل ہیں
♻️پورے پاکستان سے آپلائی کر سکتے ہیں۔
♻️ایک امیدوار ایک سے زیادہ
پوسٹوں پرآپلائی کر سکتا ہے۔

⚠️ آن لائن آپلائی کرنے کی آخری تاریخ 28 ستمبر 2025ہے۔ 🔊

مزید معلومات اور آپلائی کروانے کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0320 2409584

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Lahore