Funy Veidos All Time
Welcome 😊
07/05/2025
اج کی رات ہے حساب ڈبل لینے کی ،
یہ بچی کوئی عام بچی نہیں تھی، یہ ہمارے مستقبل کی روشنی تھی، یہ ہمارے دل کا ٹکڑا تھی۔
وہ جو رات کے اندھیرے میں بزدلی سے آئے، وہ سمجھتے ہیں کہ وہ جیت گئے؟ نہیں!
یہ خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
اس بچی کا لہو ہماری مٹی سے وفا کا وعدہ لے چکا ہے۔
ہم خاموش نہیں رہیں گے
تیرے خون کے ایک ایک قطرے۔
کا حساب لیا جائے گا پیاری بہن۔😢
Engineer Mohammed Ali Mirza engineering krty hua 😅😅😅
# # ゚viralシfypシ゚
17/11/2024
"دوسروں کو دیکھے بغیر، اپنے مقصد کو اپنی رفتار سے حاصل کریں۔"
17/11/2024
بدزبان انسان اپنی کڑوی باتوں سے دوسروں کو تکلیف دیتا ہے ، اس کی زبان کی سختی سے رشتے کمزور اور دل مجروح ہوتے ہیں ، اچھے اخلاق کی کمی اس کی شخصیت کو منفی بنا دیتی ہے ، بدزبانی سے لوگوں کا احترام اور اعتماد کھو جاتا ہے ، ۔انسان کو چاہیے کے اپنی زبان کو نرم اور اخلاق کو بہتر رکھیں ۔۔
16/11/2024
🗾یہ ہے جاپان کا شہر ٹوکیو اوپر سے دیکھا گیا، جو دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے، جہاں تقریباً 37 ملین افراد رہتے ہیں۔
ٹوکیو جاپان کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے، جو ملک کے مشرقی حصے میں واقع ہے۔ یہ دنیا کے سب سے گنجان آباد شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ ٹوکیو نہ صرف جاپان کا سیاسی اور اقتصادی مرکز ہے بلکہ یہ دنیا بھر میں اپنی جدید ٹیکنالوجی، منفرد ثقافت، تاریخی مقامات اور جدید طرزِ زندگی کے لیے بھی مشہور ہے۔ شہر میں شاندار بلند و بالا عمارتیں، جدید ریلوے نظام، تاریخی معابد اور متنوع تفریحی مقامات موجود ہیں، جو اسے سیاحوں اور کاروباری افراد کے لیے ایک پرکشش مقام بناتے ہیں۔
15/11/2024
مُرغی کا جُوس....!
دنیا میں جتنی بھی چیزوں سے جُوس نکالا جاتا ھے اُن میں سب سے زیادہ جوس پاکستان میں ”مُرغی “ سے نکالا جاتا ھے،ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک مُرغی سے تقریباً 450 بیرل یا 2500گیلن یعنی دس ھزار لیٹر تک جوس کشید کیاجا سکتا ھے ،امکان غالب ھے کہ مستقبل قریب میں اس کو برآمد کر کے اچھا خاصا زرِمبادلہ کمایا جا سکتا ھے
،یہ دنیا کا واحد جُوس ھے جو گرم کرکے پیا جاتا ھے ، مگر اب تو لوگ ماڈرن ہو گٸے ھیں اور اب اسے یخنی یا سُوپ کے نام سے پکارتے ہیں ،جبکہ ھمارے زمانے میں ریڑھی والے بڑے فخر سے لکھواتے تھے”طاقت کا خزانہ ٠٠٠٠مرغی کا جوس“
دراصل یہ وہ پانی ہوتا ہے جس سے مُرغی کی میت کو مسلسل تین دن تک غسل دیا جاتا ھے ،اور ہمارے ملک کے سجیلے جوان حرارتِ جاں کیلیے اِن ریڑھیوں کے گردا گرد بیٹھ جاتے ھیں ،اور سوپ پی کر ایسے انگڑاٸی لیتے ھیں جیسے نر گس ڈانس شروع کرنے سے پہلے انگڑاٸی لیتی ھے
در حقیت یہ وہ کلف ذدہ پانی ھوتا ھے جو دس منٹ بعد ٹھنڈا ہو کر ناصرف جوڑوں میں بیٹھ جاتا ھے بلکہ سینہ بھی بند ہو جاتا ھے٠٠٠
،پورے پاکستان کی طرح ہمارے شہر میں بھی سرِ شام اِن مرغیوں کا جو س بنایا جاتا ہے ،جہاں پر مُرغی کی میت کو پتیلے سے ایک فٹ دُور تختہ دار پر لٹکا دیا جاتا ھے اور ایک پاٶلے کی مدد سے رسمِ غسل شروع ھو جاتی ھے
اور لوگ کسی عقیدت مند کی طرح ریڑھی کے اطرف کھڑے ہوکر اس متبرک پانی سے جسم کو حرارت بہم پہنچاتے نظر آتے ھیں،اس دوران سوپ پینے کی مسحور کُن آواز ٠٠٠٠شڑر ،شپ٠٠٠شڑر، شڑر ٠٠٠ سے شہر کی ہر گلی فضا گونج اُٹھتی ھے٠٠٠٠
،اگر زیادہ عیاشی مطلوب ہو تو ایک انڈا اور مُرغی کی ایک پتلی سی ”چھیت“ بھی کَپ میں شامل کی جا سکتی ھے
بقول شاعر
یخنی ٹپکنا، کپ میں اُلٹنا
لہو گرم رکھنے کا ھے اک بہاناا٠٠٠
مٶرخ شِکوہ کرتے ہوٸے لکھتا ھے کہ یخنی والوں پر سےمیرا ایمان اُسی دِن سے اُٹھ گیا جِس دن میں پچاس روپے کا سوپ لینے گیا تو مجھے دھتکار دیا گیا اور سو سو باتیں بھی سُناٸی گٸیں ،مہنگاٸی کا رونا بھی رویا گیا اور کہا بچو ٠٠٠تبدیلی آ گٸ ھے پچاس روپے کا سوپ شوپ نہیں مِلتا ، چنانچہ میں پچاس روپے کے نوٹ کو لنڈے کے کوٹ کی جیب نمبر 13میں واپس ڈالا ٠٠٠٠٠٠سوپ کے ٠٠٠٠٠پانی سے گرم گرم ھونے کی بجاٸے ٠٠٠شرم سے پانی پانی ھو کر گھر واپس آ گیا٠٠٠٠
جبکہ ابھی کچھ دیر پہلے مجھے کسی کام کیلٸے باہر جانا
15/11/2024
پاکستان اس برس اٹھارہ ہزار سات سو ارب روپے بیرونی قرض میں ادا کرے گا۔ یہ کتنا روپیہ ھے؟
اگر پشاور سے کراچی تک بلٹ ٹرین ٹریک بچھایا جائے تو اس کا خرچہ دنیا کے بہترین معیارات کے مطابق گیارہ ہزار ارب روپے ھو گا۔ چین میں دنیا کی بہترین بلٹ ٹرین چلتی ھے جس کی اوسط رفتار 350 کلومیٹر فی گھنٹا ھے۔ سی-آر 400 ماڈل کی ٹرین میں 12 سو، جی بارہ سو مسافر سفر کر سکتے ھیں۔ اگر اپ چین سے ایسی دس ٹرینیں منگواتے ھیں تو اس کی قیمت اندازہ کے مطابق 84 ارب ھو گی۔۔۔۔۔ اس کا فاںٔدہ کیا ھے؟
آپ اسلام اباد سے کراچی کا سفر 4 گھنٹوں میں کر سکتے ھیں جس میں ابھی 22 گھنٹے لگتے ھیں، اسلام اباد سے لاھور تک 5 گھنٹے لگ جاتے ھیں، وہ سفر ڈیڑھ گھنٹے سے بھی کم میں مکمل ھو سکتا ھے۔ اس وقت اسلام آباد سے ملتان 7 گھنٹے لگتے ھیں، چین میں اتنے ھی فاصلے کا یہ سفر مسافر 1 گھنٹے 40 منٹ میں طے کر لیتے ھیں۔
غلیظ دھواں چھوڑتے ھوئے مال بردار ٹرک 1 سے 30 ٹن تک کارگو چوبیس گھنٹے میں کراچی سے اسلام اباد پہنچا دیں تو بڑی بات ھے۔ چینی بلٹ کارگو ٹرینیں، 800 ٹن کا کارگو 240 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے منتقل کرتی ھیں۔ایسی دس ٹرینیں 140 ارب روپے میں آئیں گی۔۔
یعنی آپ گیارہ سے بارہ ہزار ارب روپے میں اپنے شہریوں کو دنیا کا جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم دے سکتے ھیں۔ اپنی آلودگی، سڑکوں پر رش کا مسئلہ کسی حد تک کم کر سکتے ھیں۔ اپنی فیول امپورٹ کا بل کم کر سکتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔ مگر پلاننگ اور ویژن؟ جتنا قرضہ ھم ہر سال واپس کر رھے ھیں، وہ نا ھو تو تین، چار سال میں اس پیسے سے پورے ملک کا سات، اٹھ ہزار کلومیٹر ریلوے ٹریک، بلٹ ٹرین اور بلٹ کارگو پر منتقل ھو سکتا ھے۔۔پاکستانی قوم جو ابھی بھی ترقی یافتہ دنیا سے سفری سہولیات میں سو سال پیچھے ھے، ان کے برابر آ سکتی ھے۔
منقول
15/11/2024
Kasy hai ap 😅😅
15/11/2024
کمزار عمانی گاؤں دنیا سے تقریباً کٹا ہوا ایک گاؤں`*
سلطنت عمان کے شمال میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جس کا نام کمزار ہے۔ یہ مسندم کے صوبے میں واقع ہے اور ہرمز کے آبنائے پر موجود ہے۔ اس کے سامنے سمندر اور پیچھے پہاڑ ہیں، اور وہاں تک پہنچنے کا راستہ صرف سمندر یا ہیلی کاپٹر کے ذریعے ممکن ہے۔ یہ مسندم کے صوبے میں واقع ہے اور تقریباً 2000 افراد پر مشتمل آبادی کا حامل ہے۔ وہاں کی ایک خاص زبان ہے جسے "کمزاریہ" کہتے ہیں جو صرف گاؤں والے ہی بولتے ہیں۔ یہ جزیرہ نما عرب میں واحد غیر سامی زبان ہے۔ کمزاریہ زبان کو علاقے میں نادر مانا جاتا ہے اور یہ مقامی لوگوں کے لئے بنیادی زبان ہے جو بولی جاتی ہے لیکن لکھی نہیں جاتی۔ بہت سے لوگ کمزاریہ کو مختلف زبانوں کا مجموعہ مانتے ہیں جن میں سب سے اہم فارسی، ہندی، عربی اور انگریزی ہیں۔
اپنے دوست کو مینشن کریں 😁😂😂
Ya kia hua 🤣🤣
07/09/2024
اب سب یہی کہیں گے ہم ایسے نہیں سوتے 😂
゚viralrells
Click here to claim your Sponsored Listing.