Onlinepsd2html

Onlinepsd2html

Share

I am a UX/UI designer and developer. I deal in Website design, iOS and Android Application Design.

Photos 26/06/2016

عبدالستار ایدھی رو بصحت، پیر کو آپریشن ہوگا

سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورو لوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ میں زیر علاج عبدالستار ایدھی کا پر کے روز آپریشن ہوگا تاہم ان کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے اسے معمولی نوعیت کی سرجری قرار دیا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ملک کی سب سے بڑی غیر سرکاری فلاحی تنظیم ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالستار ایدھی کے بیٹے فیصل ایدھی نے کہا کہ ان کے والد مکمل طور پر ٹھیک تونہیں ہوئے لیکن اب ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔ کچھ عرصہ قبل وہ ہفتے میں 3 مرتبہ ڈائیلیسز كے عمل سے گزر رہے تھے لیکن اب بہتر طبیعت ہونے پر ان كا ڈائیلسز ہفتے میں 2 مرتبہ ہوتا ہے۔

فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح ایس آئی یو ٹی کے ماہرین ان کا چھوٹا سا آپریشن کریں گے اور اس دوران ڈائلیسز کے لئے لگایا گیا کیتھیڈرل تبدیل کیا جائے گا۔

واضح ر ہے کہ عبدالستار ایدھی کے دونوں گردے ناکارہ ہوچکے ہیں ، انہیں آصف علی زرداری اور بحریہ تاؤن کے مالک بیرون ملک علاج کرانے کی پیشکش کرچکے ہیں لیکن انہوں نے معزرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنا علاج ملک کے سرکاری اسپتال سے ہی کرائیں گے۔
Via: express.pk

Buy now - ChatSim 05/05/2016

Nice option. Rs.1400/- per year...

Buy now - ChatSim Buy now your ChatSim card to start chatting and talking for free and without any limit when you are abroad.

Introduction to WordPress Database Plugins 28/11/2015

Userfull WP plugins...

Introduction to WordPress Database Plugins Introduction to WordPress Database Plugins. There are various WordPress database plugins available which make your database maintenance more easy and simple. Moreover, those plugins also keep a track of data revamping the performance of the website.

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Lahore
54600