Muhammad Bilal

Muhammad Bilal

Share

Freelancing Trainer at Acumen Career Trainers and Social Activist trying to bring change in Educatio

10/04/2024

Eid Greetings! 🌙 عيدكم مبارك
Wishing you and your family a joyful and blessed Eid celebration.

15/08/2023

یہ ہے خضر عمر
صرف 25 سال کی عمر میں اس شخص نے 8 کروڑ کی پراڈو V8 ZX خرید لی جو ہمارے ملک کے بڑے بڑے کاروباری شخصیات ، سیاست دانوں کی ٹاپ لائن سواری ہے۔

خضر عمر کا تعلق لیہ سے ہے ، ایک غریب کا بچہ ہے جس نے غربت میں آنکھ کھولی اور باپ ایک مزدور تھا، تھوڑی سی تعلم حاصل کرنے کے بعد والد نے نائی کی دکان پر ہنر سیکھنے کے لیے کھڑا کردیا، تاکہ تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے مزدوری میں زندگی نہ گزر جائے، لیکن اس نوجوان نے ہم میں اکثر نوجوانوں کی طرح سیاست دانوں کو کوسنے اور ملکی حالات کا رونا رونے کے بجائے یوٹیوب اور فیس بک پر ایک چینل بناکر دوستوں کے ساتھ گروپ ویڈیوز بناکر اپلوڈ کرنا شروع کردیں۔ لوگوں کے پسندیدہ موضوع پر بہترین مواد کے ساتھ فنی ویڈیوز نے اسکے چینل کو چار چاند لگا دئیے۔ یہ اپنے چینل کا خود ہی پرڈیوسر اور خود ہی رائٹر ہے۔ اس وقت اسکا چینل پچاس لاکھ سے ایک کروڑ ماہانہ کمارہا۔ اور ہم میں سے اکثر نوجوان یا تو بیروزگاری کی وجہ سے مایوس ہیں یا تیس چالیس پچاس ساٹھ ہزار پر نوکری کررہے اور ملک کے سیاست دانوں سے شکوہ کناں اور ملکی حالات کا رونا رو رہے ہیں۔۔ ہمیں بھی اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کرکے محنت کرنی چاہیے، بعید نہیں کہ آپکی محنت رائیگاں جائے

یاد رکھیں جب انسان کوشش کرنا شروع کریں زندگی میں بہت ساری مشکلات دیکھنی پڑتی ہیں ایک دن اللہ تعالیٰ انسان کی تقدیر بدل دیتا ہیں

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Lahore
54000