Alnikah.Org

Alnikah.Org

Share

Assalam O Alaikum
ALNIKAH.ORG helps you in finding a better match by providing Best Consultancy Services across All Pakistan and Abroad.

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

ALNikah.Org | Marriage Consultants


بسم الله الرحمن الرحيم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہمارا عزم: نکاح کو آسان بنانا اور جہیز اور دیگر معاشی رکاوٹوں سے پاک کرنا
یہ ادارہ پورے خلوصِ نیت سے آپ کیلئے اچھے خاندانوں کے اچھے رشتے تلاش کرنے میں مدد کرتا ہے اور اس کارِ خیر میں ہمارے ساتھ پورے پاکستان سے بڑی تعداد میں کنسلٹنٹ خواتین و حضرات شامل ہیں۔
ان خدمات کے عوض ہم نے معاوضہ اور شرائط و ضوابط بنا رکھے ہیں البتہ مستحق افراد اور یتیم بچے بچیوں کے لئے ہماری خدمات بالکل مفت ہیں۔
اسکے علاوہ ہمارا یہ ادارہ یتیم بچیوں کی شادی کے لیے مالی معاونت بھی فراہم کرتا ہے۔
ہم آپکو دعوت دیتے ہیں کہ اس تحریک کا حصہ بنیں۔
جزاک اللہ خیر

Telephone

Address


32-Civic Center, Mian Plaza, Johar Town
Lahore
54780

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00