Blue Flame Engineering

Blue Flame Engineering

Share

We are regested contractor of SUI NORTHERN GAS PIPE LINE LTD.Lahore region

24/05/2024

قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں
یہ ساری ہوائی باتیں___کب سچے کرتے ہیں..

آ گفتگو کر!! فلسفے پر ، جنوں پر ، عشق پر
یہ پیار محبت کی باتیں,تو بچے کرتے ہیں🖤....

🧸✨

24/05/2024

ادھوری ہر کہانی ہے یہاں ذوقِ تماشا کی

کبھی نظریں نہیں رہتیں کبھی منظر نہیں رہتے

26/07/2023

اجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کر
حالات کی قبروں کے یہ کتبے بھی پڑھا کر

کیا جانئے کیوں تیز ہوا سوچ میں گم ہے
خوابیدہ پرندوں کو درختوں سے اڑا کر

ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے
تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر

اس شخص کے تم سے بھی مراسم ہیں تو ہوں گے
وہ جھوٹ نہ بولے گا مرے سامنے آ کر

وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہے
ڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر

اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے
تو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر

اس شب کے مقدر میں سحر ہی نہیں محسنؔ
دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر

محسن نقوی

Want your business to be the top-listed Contractor in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

20/A Street 6 Gurumangat Gulberg III
Lahore
5400