Pakistan Square

Pakistan Square

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Square, Medical and health, Lahore.

03/06/2022
01/06/2022

‏عمران خان کا خطرناک بیان ۔۔۔

اگر اِسوقت اسٹیبلشمنٹ صحیح فیصلےنہیں کرے گی تو میں آپ کو لکھ کر دیتا ہوں کہ فوج سب سے پہلے تباہ ہو گی ملک کا دیوالیہ ہوجائے گا۔ اسکے بعد پاکستان کے تین حصے ہوں گے: سابق وزیراعظم عمران خان

01/06/2022

کیا یہ خبر درست ہے ؟

26/05/2022

‏ابھی ابھی ماموں کے بیٹے کامران نے ویڈیو بھیجی ہے لندن سے ، بتارہا ہے کہ بہت مہنگائی ہوگئی ہے وہاں بھی....

26/05/2022

ہمارے معاشرے میں پولیس پر بہت زیادہ تنقید ہوتی ہے۔ تصویر میں نظر آنے والے پولیس کے اس ASI کے چہرے اور وردی دونوں پر شکنیں ہیں۔ ضلع سیالکوٹ میں ایک گیریژن پارک ہے جو اس ضلع کا سب سے بڑا پارک ہے۔ ایک دن تفریح کے لیئے آئے دس بچے لاپتہ ہو گئے۔ پولیس نے ان سب کو تلاش کیا۔ یہ ASI پولیس کی اس ٹیم کا حصہ تھا۔ ہمارے کپڑوں پر ذرا سی شکنیں آ جائیں یا تھوڑے گندے ہو جائیں تو ہم تبدیل کر لیتے ہیں۔ ان پولیس ملازمین کو وردیاں بھی ضرورت سے کم فراہم کی جاتی ہیں، وردی کا washing allowance بھی کم ہے، ڈیوٹی طویل ہے اور اپنی ذات کے لیئے وقت بھی کم دستیاب ہے۔ ہمیں پولیس کے اس مثبت پہلو اور مسائل کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئیے۔

Want your practice to be the top-listed Clinic in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore