Midhat
Official Page of "Quarterly" Naatia Literary Research based Magazine and also Midhat Publications which us welcoming all literary books, specially Hamd o Naat.
31/10/2025
ڈپلومہ اِن نعت اسٹڈیز | داخلے جاری
منہاج یونیورسٹی لاہور میں آن لائن اور آن کیمپس ڈپلومہ اِن نعت اسٹڈیز، ایک منفرد تعلیمی پروگرام جو انٹرمیڈیٹ پاس ہر عمر کے افراد کے لیے نعت کے فن، اس کے آداب اور علمی اصولوں سے آگاہی کا بہترین موقع۔
یہ ڈپلومہ طلبہ کو نعت خوانی اور نعت نگاری کی فنی و ادبی تربیت فراہم کرتے ہوئے انہیں بطور نعت انسٹرکٹر، محقق، اور ٹرینر مختلف علمی و تحقیقی اداروں میں خدمات کے قابل بناتا ہے۔ پروگرام کا مقصد نعت کے آداب، قواعد، اخلاقی تربیت اور منصفانہ نقد و تحقیق کی مہارت پیدا کرنا ہے، تاکہ فارغالتحصیل افراد نعتیہ ادب، تاریخِ نعت، اور اسلامی فنون کے میدان میں باوقار کردار ادا کر سکیں۔
🗓 رجسٹریشن: 10 نومبر 2025 تک
🗓 کلاسز کا آغاز: 15 نومبر 2025
💻 طریقہ تعلیم: آن لائن / ویک اینڈ کلاسز
رجسٹریشن لنک: https://www.mul.edu.pk/en/program/naat-studies
مزید معلومات و رابطہ:
0311-1222685
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
54000