Kamli Writes

Kamli Writes

Share

"تم مجھے خوش رکھنے کی بجائے دکھ نہ دینے کی کوشش کرنا۔"🖤

13/06/2026

کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں
جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے
کہ وہ آپ کو یاد کرتا ہے
اور یہ کہ اس کا سب سے بڑا خوف آپ کو کھونا ہے
کوئی ایسا شخص،
جسے یہ کہنے میں ہچکچاہٹ نہ ہو کہ
وہ آپ سے محبت کرتا ہے،
ایسا شخص
جسے آپ کی جھریوں اور سفید بالوں پہ اعتراض نہ ہو
جس کے لیے شکل و شباہت نہیں بلکہ آپ اہم ہوں...❤

12/06/2026

حُسن تیرا شور نہیں، اک خاموش کشش ہے،
جو ایک نظر میں دل کو اپنی طرف کھینچ لے ♥️

12/06/2026

مصور عالم کی بنائی گئی✨🌸
تمام تر
تخلیقات میں سے
میرے دل نے
جسکو محبت کرنے کے لیے چنا !
وہ شخص فقط تم ہو !✨❤

12/06/2026

بس ہم ہوں،
لامتناہی گفتگو ہو،
اور ایک دوسرے کو پا لینے کا
وہ معصوم سا سکون۔❤️

12/06/2026

🔥

11/06/2026

عزیز من🌻
آپ کی موجودگی میں وہ سارے سُکھ ہیں جو خدا سے دعاؤں میں مانگے 🌻🌷

11/06/2026

"کچھ لوگ خوبصورت جگہوں کے متلاشی رہتے ہیں اور کچھ لوگ جہاں بیٹھیں وہ جگہ خوبصورت بن جاتی ہے۔💞

10/06/2026

زلف کے سرہانے رکھے پھول اور تیرے ہاتھ رکھا دھڑکتا ہوا دِل ، دونوں تیری بے رخی کے سائے میں مرجھا گئے '💞

Want your club to be the top-listed Nightclub in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore