Adv Ulfat Rai

Adv Ulfat Rai

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adv Ulfat Rai, Educational consultant, District Nankana Sahib, Lahore.

15/07/2025

حرام خوری نے ہمارے معاشرے کو اتنا اندھا اور کھوکھلا کر دیا ہےکہ ظالم کو اپنے ظلم کا احساس تک نہیں ہوتا 🙏😏 Request to Facebook community please do not remove and underestimate my content👌🥀🥀

15/07/2025

پولیس والے اتنی گندی زبان استعمال کرکے لوگوں کو خود اس بات پر مجبور کرتے ہیں کہ وہ ان کا گریبان پکڑنے تک چلے جائیں 😏🙏 Request to Facebook community please do not remove and underestimate my content👌🥀🥀

15/07/2025

ایک غریب کو بھائی کی لاش تک نہیں دی جا رہی 😭 یہ دیس ہے اندھے، گونگے ، بہروں کا یہاں قانون نہیں بلکہ لوگوں کی اپنی ضد اور فرعونیت کے فیصلے چلتے ہیں🙏 Request to Facebook community please do not remove and underestimate my content👌🥀🥀

15/07/2025

پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری 🙏 پاکستانی ادارے قوم کے ساتھ اتنے مخلص ہیں کہ وہ زندہ لوگوں کے بھی ڈیتھ سرٹیفیکیٹ بنا رہے ہیں پیسہ چلتا ہے پیسہ 😭 Request to Facebook community please do not remove and underestimate my content👌🥀🥀

14/07/2025

ہر بندے نے اپنی مرضی کی عدالت لگائی ہوئی ہے اور اس کو نہ کسی قانون کی پرواہ ہے اور نہ ہی کسی ادارے کی بلکہ وہ اپنی مرضی کا خود مالک ہے وہ جیسے چاہے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلے 😭 Request to Facebook community please do not remove and underestimate my content👌🥀🥀

14/07/2025

قانون بانجھ ہو گیا 🙏 نارووال نامعلوم مسلح افراد کا طالبعلم پر وحشیانہ تشدد، طالبعلم پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ نارووال ۔ ملزمان طالبعلم حمزہ کو پلاسٹک کے پائپ سے تشدد کا نشانہ بناتے رہے ۔ نارووال ۔ چار نامعلوم ملزمان طالبعلم کو گالیاں دیتے ہوئے مرغا بنا کر تشدد کرتے رہے ۔ نارووال ۔ نامعلوم ملزمان کا ساتھی طالبعلم پر تشدد کی ویڈیو بھی بناتا رہا ۔ نارووال ۔ طالبعلم علم ملزمان سے منت سماجت کرتے ہوئے تشدد کی وجہ پوچھتا رہا ۔ نارووال ۔ وحشیانہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر طالبعلموں اور والدین میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔نارووال ۔ طالبعلم علم پر وحشیانہ تشدد کا ڈی پی او نے نوٹس لے لیا ۔ نارووال ۔ طالبعلم حمزہ مشتاق کی درخواست پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔ نارووال ۔ مقدمہ کا اندراج پولیس اسٹیشن نیناں کوٹ میں کیا گیا ۔ نارووال ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر واحد محمود نے ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دیں ۔ نارووال ۔ بچوں اور خواتین پر تشدد ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ ڈی پی او واحد محمود Request to Facebook community please do not remove and underestimate my content👌🥀🥀

13/07/2025

مرد کا عورت پر وحشیانہ ظلم 😭 ہمارے ملک میں لوگوں کو قانون کا کوئی ڈر اور خوف نہیں ہے یہاں ہر کوئی فرعون بنا بیٹھا ہے 🙏 Request to Facebook community please do not remove and underestimate my content👌🥀🥀

13/07/2025

قوم کو لوٹنے میں ان مگر مچھوں اور اشرافیہ نے کوئی کسر نہیں چھوڑی اور قوم کا خون چوس رہے ہیں 🙏 Request to Facebook community please do not remove and underestimate my content👌🥀🥀

13/07/2025

کوئی بھی ادارہ غلط نہیں ہوتا لیکن جب اس میں جاہل اور ضدی لوگوں کو عہدوں پر رکھا جائے تو وہ قوم کے دشمن بن جاتے ہیں 😏 Request to Facebook community please do not remove and underestimate my content👌🥀🥀

13/07/2025

خان تیریاں مکاریاں تجھے برباد اور بے نقاب کر رہی ہیں تو ذلیل و رسوا ہو چکا ہے اور ہر تھوک تو نے چاٹا ہے 🙏👌 Request to Facebook community please do not remove and underestimate my content👌🥀🥀

12/07/2025

اتنا بدبخت انسان میں نے نہیں دیکھا جس کی ایک یا دو باتیں نہیں بلکہ ہر بات ہی جھوٹ تھی اور وقت نے ثابت بھی کر دی یہ بدبخت کتنے لوگوں کا لیڈر ہے 😏 Request to Facebook community please do not remove and underestimate my content👌🥀🥀

12/07/2025

گستاخ عورت کو رہا کرکے اور اپنے نبی علیہ السلام سے بے وفائی کرکے امریکہ کو خوش کرنے والا باولا سور ہے تو بلکہ اس سے بھی بدتر ہے 👌😏 Request to Facebook community please do not remove and underestimate my content👌🥀🥀

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

District Nankana Sahib
Lahore
54600