Ali Rizvi Karbalai
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Rizvi Karbalai, Public Figure, Lahore.
24/01/2026
وِلادت حضرت عبّاس ع کے موقع پر میرے دل کی کیفیت اور ایک عظیم سعادت کا ذکر ❤️🌹
میرے زندگی کا سب سے یادگار لمحہ وہ ہے جب مجھے کربلا میں عارضی طور پر یا محبت میں ، مولا عبّاس ع بادشاہ کے روضے کے خُدام کا لباس پہنایا گیا- اَیسا محسُوس ہوا جیسے مولا عبّاس نے میری ناقص محبت کو بھی اتنی فراغ دلی سے قبول فرمایا جو آل محمد ص کا اپنے زواروں سے محبت فرمانے کا ہمیشہ کا انداز ہے ۔یہ لباس دیکھنے میں ہلکا ہے مگر اِس کے روحانی وزن سے میرے جسم سے پسینہ جاری ہوا اور اسکا وزن میں نے اپنے کندھوں پر محسوس کیا ۔مُختصر کروں تو میں صرف یہی کہنا چاہوں گا ہم شیعان علی ع کی سب سے بڑی خوش بختی حضرت عبّاس ع کی ذات ہے- جو ہمارے چھوٹی سے چھوٹی کاوش کو قُبُول فرماتے ہیں اور اس قدر محبت اور شفقت فرماتے ہیں کہ اِنسان جسکا گُمان بھی نہیں کر سکتا- یا حضرت عباس ع اَیسے ہی روزمحشر ہماری شفاعت فرمائیے گا - میں یہ جان چکا ہوں ہمارا قلیل عمل بھی آپکی بارگاہ میں کبھی رد نہیں ہوتا شرط صرف یہ ہے کہ خُلوص دل سے ہو ۔
دعا گوہ
سید محمد علی رضوی
04/01/2026
😭😭😭🏴🏴🏴عظم الله أجورنا وأجوركم بذكرى شهادة الإمام الصادق وعقيلة الطالبيين زينب عليهما السلام 🏴🏴🏴😭😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.