Zaeem Humainty Blogs

Zaeem Humainty Blogs

Share

Helping the Poor, Needy, And Disabled People
And Take Part In Building Mosques
Even a Small Help From You Can Change Someone’s life.

28/04/2026

کوٹ ادو
موضع ہالہ میں آسمانی بجلی گرنے سے بیوہ خاتون کے 2 جانور بھینسیں ہلاک ہو گئیں یہ غلام اصغر مرحوم کی بیوہ اور بچوں کا واحد ذریعہ معاش تھے یہ بھی این جی او نے انکو دیئے تھے اس بارے بیوہ غلام اصغر مرحوم سخت پریشان ہے سرکاری سطح پر یا صاحب استطاعت انکی مدد کریں تاکہ وہ اپنا گزر بسر چلا سکیں

16/03/2026
16/03/2026

یہ راشن ان سفید پوش لوگوں کیلے جو کبھی کیمرے پہ نہیں اسکتےہمارا مقصد صرف انسانیت کی خدمت کرنا ہے

12/03/2026

ماہ رمضان کے صدقے اس بیوہ ماں جی کی مدد کریں گھریلو حالات بہت تنگ ہیں گھر میں نلکا بھی نہیں ہے

28/02/2026

الحمدللہ! حامد بھائی فرام دبئی سے مسجد کی تعمیر کے لیے اپنی طرف سے خصوصی تعاون پیش کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس محبت اور سخاوت کو قبول فرمائے۔
پیارے بھائیو اور بہنو! مسجد اللہ کا گھر ہے اور اس کی تعمیر میں لگایا گیا ایک روپیہ بھی آخرت کا بہترین ذخیرہ ہے۔
رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے: "جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا۔"
آئیے! آپ بھی اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں اور اپنے صدقہ جاریہ کا انتظام کریں۔
0343 7977960

28/02/2026

جس شخص نے اللہ کی رضا کے لیے مسجد بنائی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ویسا ہی گھر بنائے گا۔" (صحیح بخاری و مسلم)
Whatsapp +923437977960

27/02/2026

الحمدللہ، رمضان کے راشن کی تقسیم غریب فیملیوں تک پہنچائی گئی ہے، عرشمان طارق کا شکریہ، اللہ تعالیٰ ان کے نیک اعمال کو قبول فرمائے، اور ہمیں ایسے نیک کاموں میں مدد کرنے کی توفیق دے۔

27/02/2026

آج میں آپ کا تعارف ایسے انسان سے کرواتا ہوں جو خود تو ویل چئیر پر زندگی گزار رہا ہے لیکن اپنے جیسے سیکڑوں معذور افراد کی ویل چیئرز کے لیے ہر بار امداد کرتا رہتا ہے
تصویر میں نظر آنے والے سخی دل انسان ارشد محمود ہیں جنکا تعلق پنڈی گیب اٹک سے ہے
ارشد محمود پیشے کے لحاظ سے سافٹ وئیر انجینئر ہیں
ارشد محمود خود مختاری کی زندگی گزارنے کے ساتھ ساتھ اپنے جیسے سیکڑوں معذور افراد کو سپورٹ کررہے ہیں
ارشد محمود لاکھوں معذور افراد کے لیے زندہ مثال ہے
دعا ہے اللہ عزوجل ارشد محمود صاحب کو اپنے مقاصد میں مزید کامیاب فرمائے
زعیم ویلفیئر بلاگز 💧

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Lahore
34100