Muhammad CH JIP
Proud to be a Member of Jamaat e islami Pakistan �
25/08/2025
الحمداللہ
جماعت اسلامی 84 برس کی ہو گئی
1941 سے لے کر اب تک جماعت اسلامی نہ جھکی ہے نہ بکی ہے
وہ کوئی بھی ہوں ملک کے اندر مافیا ہوں جاگیردار ہوں یا پھر کوئی جرنیل ہا پھر بیرون ملک مختی بانی کے غنڈے ہوں یا روس اور امریکہ کا لایا ہوا کمیونزم یا نیشنلزم سب نے اس کے آگے ہار کو تسلیم کیا
لیکن ایسا ہی کیوں سید ابو علی مودودی رح نے کون سی ایسی سیاست کو اختتار کیا جس میں باقی سب ناکام رہے
یہ وہ ہی سیاست تھی جس کا آغاز نبی مہربان ص نے کیا (آپ ص پر ہم سب قربان ہمارے آباو اجداد و ہماری اولادیں قربان )
ظالم کا ہاتھ روکنے والی سیاست ، مظلوم کا ساتھ دینی والی سیاست ، دشمن پر مہربانی اور اپنوں سے احتساب کی سیاست
جماعت اسلامی آج بھی وہی اسی نظریہ کے ساتھ موجود ہے
اقتدار نہیں ملا تو کیا ہوا جماعت اسلامی سیاست کو عبادت سمجھتی ہے یہ سب کام اللہ کی رضا کے لیے کرتی ہے
جماعت اسلامی نے اس ملک کو اس میں رہنے والی عوام کو ہمشہ درست سمت دیکھائی ہے
موزن کا کام بھی تو یہی نہیں وہ تو کامیابی کی طرف بلاتا ہے اور جو کامیاب ہیں وہ لبیک کہتے ہیں
ہم بھی نبوی ص مشن کی دعوت دیتے رہیں گے کیونکہ یہی ہمارے زمہ ہیں
نہ ہم روکے گے نہ ہم تھکے گے
ہم بس آگے بڑھے گے
اللہ پاک جماعت کو ہر شر سے محفوظ رکھیں تمام کارکنان کو استقامت سے نوازیں
اس قافلہ سخت جاں کے تمام کارکنان کو یوم تاسیس بہت بہت مبارک ❤️
السلام علیکم پاکستان کی عوام
پی ٹی ائی والوں کو کے پی کے کے لوگوں کی مدد کے لیے غیرت کی خون کی اشد ضرورت ہے جن کے پاس مہیا ہے وہ فورا پی ٹی ائی والوں کو ڈونیٹ کریں
جزاک اللہ
Without Caption 💯
11/08/2025
10/08/2025
عظیم الشان اجتماع عام
21،22،23 نومبر 2025
مینار پاکستان لاہور
07/08/2025
پاکستان کو دارالاسلام کی حیثیت حاصل ہے، اور اس کا دفاع بلاشبہ جہاد ہے، اور ہر مسلمان کا فرض ہے کہ خون کا آخری قطرہ بہ جانے تک پاکستان کی ایک انچ زمین پر بھی دشمن کے قدم نہ بڑھنے دے۔ سید مودودیؒ
06/08/2025
1 Year Achievement 🌟 On Instagram Account
🟢✨ 𝗧𝗛𝗘 𝗩𝗢𝗜𝗖𝗘 𝗢𝗙 𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 ✨🟢
🎉 Alhamdulillah!
has officially reached 1,000 followers 💚
Your trust and support fuels our mission to raise awareness, justice, and truth for Pakistan. 🇵🇰✊
🤝 Strong Collaborations:
✅ 3 powerful posts with Jamat-e-Islami Pakistan
✅ 2 special posts featuring Hafiz Naeem ur Rehman
✅ Regular story mentions supporting Jamat & national causes
✅ 1 impactful collab with Tarazu TV
✅ 300 plus reels colab with different pages
🔥 Highest Reach: Over 1 Million Views on a single post!
We’re not just a page we’re a movement.
Let’s keep raising the voice for a better, stronger Pakistan! 💪📢
🔗 Join the community:
23،22،21،نومبر اجتماع عام، لاہور،مینار پاکستان، انشاء اللہ
♥️
06/08/2025
Certified Besharam Loog...
Click here to claim your Sponsored Listing.