Free Gaza
"Stay Consistent. Stay Focused. Change Your Life 🚀
Naya karobar shuru kiya to samajh aaya ke mushkil waqt mein kaun apna hota hai. ❤️
Meri maa aur meri behan ne sirf hosla hi nahin diya, balkay mera saath bhi diya. Allah har beti ko aise apne naseeb kare. 🤲✨
03/06/2026
Reality 😓🙂
Please koi Sahi mashvara dena..
Agar Mera husband mujhe baar baar Maike jaane ko kahe
Mali halaat ki wajah se to kya mujhe chali Jana chahie??
Aur Aaye din is baat per ladai bhi hoti ho main apne ghar mein rahana chahti hun Apne bacchon ke sath lekin mera shohar lagataar kahta hai Man ki Taraf reh lo 4 5 mahine 😞
آج میں بینک گئی تھی۔ میرے بھائی نے میری بیٹی کی سالگرہ پر اسے پیسے بھیجے تھے۔ میں نے سوچا تھا کہ ان پیسوں سے اپنا چھوٹا سا کاروبار شروع کروں گی۔
میں نے اپنے شوہر کو بتایا کہ میں بینک سے پیسے نکلوانے جا رہی ہوں اور پھر میں نے اسے بتایا کہ میں یہ پیسے اپنے کام کے لیے کچھ چیزیں لینے میں لگانا چاہتی ہوں۔
اس پر اسے بہت غصہ آ گیا۔ اس نے کہا کہ یہ پیسے گھر کی ضرورت کے لیے ہیں، اور تم انہیں کہیں اور نہیں لگا سکتیں۔ میں نے اسے بہت سمجھایا کہ یہ پیسے میں نے خاص طور پر اپنے چھوٹے کاروبار کے لیے رکھے ہیں، لیکن وہ نہیں مانا۔
وہ مجھ سے لڑنے لگا اور گالیاں دے کر مجھے گھر لے آیا۔ اس نے یہ بھی کہا کہ “تم اس قابل نہیں ہو کہ میں تمہیں باہر لے جاؤں” اور کہا کہ اب تم گھر ہی رہو گی۔
مجھے بہت دکھ ہوا کیونکہ میں صرف اپنے لیے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے کچھ کرنا چاہتی تھی۔ وہ خود کبھی کبھی کام کرتا ہے اور کبھی نہیں، لیکن مجھے کچھ کرنے بھی نہیں دے رہا۔
میں سمجھتی ہوں کہ گھر کی ضرورتیں ہمیشہ رہتی ہیں، لیکن جب تک کوئی مستقل کمانے والا نہ ہو، یہ ضرورتیں ختم نہیں ہوتیں۔ اسی لیے میں چاہتی ہوں کہ میں خود کچھ کروں۔
اب میں بہت تھک گئی ہوں۔ میں اپنا چھوٹا سا کام شروع کرنا چاہتی ہوں۔ کیا مجھے آن لائن آرڈر کر لینا چاہیے؟
آج کے دور میں عورت صرف ایک فتنہ بن کر رہ گئی ہے۔ جو چند عورتیں اچھی ہیں، انہیں ایک طرف رکھ کر دیکھو تو تمہیں زیادہ تر عورتیں بےحیائی پھیلانے والی دکھائی دیں گی۔
میں کل بازار گئی تھی، وہاں بمشکل چند عورتیں ہی تھیں جنہوں نے ڈھنگ کا لباس پہنا ہو۔ باقی تو برقعوں میں بھی بے لباس نظر آ رہی تھیں۔ اس سے بہتر تھا کہ وہ برقع پہنتی ہی نہ۔
اسٹائلش ماسک، آنکھوں میں بھر بھر کے کاجل — اتنی فتنے بھری حالت کہ عورت کو دیکھ کر عورت بھی نظر نہ ہٹا سکے۔
پھر مرد کیا کرے، جو پہلے ہی بھوکے کتّے کی طرح چاروں طرف نظریں گھما رہا ہے۔
میری بات بہت سوں کو بری لگے گی، لیکن مجھے رتی برابر پرواہ نہیں۔ میں نے وہی کہا جو میں نے دیکھا اور محسوس کیا۔
کیونکہ اقصیٰ کھری ہے — حق اور سچ کے ساتھ ✊
#عزت
Alvida ravii 👋😢🫵
Click here to claim your Sponsored Listing.
22/09/2025