Iqra Riaz Ul Atfal
Adress: Walton Road Lahore
السلام و علیکم!
(الحمدللہ )اللہ کے فضل سے ہمارے ادارے اقرا ریاض الاطفال کے بچوں نے ایک شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔
ٹويوٹا موٹرز کے زیرِ اہتمام منعقدہ Car Drawing مقابلے میں لاہور کے 91 اسکولوں نے شرکت کی۔
الحمدللہ! اس مقابلے میں ہمارے ادارے کے بچوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کیا اور تین ہونہار طلبہ نے پوزیشنز حاصل کر کے ادارے، اساتذہ اور والدین کا نام روشن کیا۔
یہ کامیابی بچوں کی محنت، اساتذہ کی مخلص رہنمائی اور والدین کے بھرپور تعاون کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کے طلبہ وطالبات کو علم و ہنر میں مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔
انتظامیہ
اقرا ریاض الاطفال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اقراریاض الاطفال (والٹن روڈ لاہور ) ہمارے ادارے میں بچوں کی دینی و اخلاقی تربیت کے سلسلے میں ایک خصوصی سرگرمی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر طلبہ کو مختلف خوبصورت قرآنِ کریم کی تلاوتیں سنوائی گئیں، دل نشین نعتِ رسول ﷺ سنوائی گئیں اور بچوں کی ذہنی و اخلاقی نشوونما کے لیے موٹیویشنل کارٹون بھی دکھائے گئے۔
الحمدللہ! بچوں نے ان سرگرمیوں میں بھرپور دلچسپی اور خوشی کا اظہار کیا۔ اسی سلسلے کی ایک مختصر ویڈیو بھی تیار کی گئی ہے، جو آپ کی خدمت میں شیئر کی جا رہی ہے تاکہ آپ بھی اپنے بچوں کی تعلیمی و تربیتی جھلکیاں ملاحظہ فرما سکیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی اولاد کی بہترین دینی و اخلاقی تربیت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
انتظامیہ
اقرا ریاض الاطفال
Iqra Riaz Ul Atfal
اقرا ریاض الا طفال والٹن روڈ لاہور ( جوائلینڈ تفریحی ٹرپ ) کے چند لمحات
For more information contact: 03284115046
01/11/2025
Today Bazm-e-Adab in Iqra Riaz Atfal
Function Iqra Riaz Ul Atfal (Walton Road Lahore )
Contact Number : 03284115046
Student Iqra Raz Ul Atfal
Function Iqra Riaz Ul Atfal ( Walton Road Lahore )
# Education
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
54750