AwazDigital
AwazDigital delivers fast, reliable, and unbiased news updates from around the world.
24/12/2025
مسلح افواج اور پاکستانی عوام کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کی کسی کو ہرگز اجازت نہیں دیں گے قومی یکجہتی ، سلامتی، استحکام کو نقصان پہنچانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی ، چاہے ایسے عناصر سیاسی ہوں یا کوئی بھی فیلڈ مارشل
20/12/2025
لوگوں کو ریاست مدینہ دکھا کر جیبیں بھری گئیں، یہ پاکستان کےلئے شرمندگی کا باعث ہے، ہم بیرون مُلک دورے پر جاتے ہیں تو اُن ممالک میں غم وغصہ ہے کہ ہمارے تحائف کا غلط استعمال ہوا، نئی نئی شادی ہوئی ہو، آپ داماد کو گھڑی دیں، وہ بیچ دے تو لوگ کہتے ہیں اِس کا کوئی حال نہیں،طلال چوہدری
15/12/2025
دلچسپ مکالمہ !
آپ میرا کیس نہ سنیں، مفادات کا ٹکراؤ ہے، میں آپکی ٹرانسفر کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، جسٹس جہانگیری
کوئی بات نہیں، وہ ہو گیا، اب فیصلہ ہو چکا، چیف جسٹس ڈوگر
انٹراکورٹ اپیلیں ابھی زیرالتواء ہیں، میں براہ راست آپکے خلاف فریق تھا آپ کیسے میرے خلاف کیس سن سکتے ہیں؟ جسٹس جہانگیری
آپ کی مہربانی ہے آپ سب سپریم کورٹ چلے گئے، اُس سے کچھ نہیں ہوتا، جسٹس ڈوگر
آپ نے اعتراض والی درخواست پر مجھے جوڈیشل ورک سے دوک دیا، جسٹس جہانگیری
کوئی بات نہیں، وہ تو ہو گیا نا، جسٹس ڈوگر
ہو نہیں گیا سر، سپریم کورٹ نے پہلے درخواست قابلِ سماعت ہونے کا فیصلہ کرنے کا کہا لیکن آپ نے پھر یونیورسٹی سے جواب مانگ لیا، مجھے آپ پر اعتماد نہیں، کیس ٹرانسفر کر دیں، جسٹس جہانگیری
آپ کو یہاں سے اُسی طرح انصاف ملے گا جیسے کسی اور بنچ سے ملنا ہے، جسٹس ڈوگر
13/12/2025
آج بھی سازشی عناصر عمران خان کو اقتدار میں لانے کی کوشش کررہے ہیں۔ عمران خان کے لیے 9 مئی برپا کیا گیا، اس کے پیچھے بھی فیض کا دماغ اور پلاننگ تھی اس میں ادارے کے اندر سے بھی لوگ تھے لیکن ساری Man Power پی ٹی آئی کی تھی، خواجہ آصف
یہ سلسلہ یہاں ختم نہیں ہو گا، پاکستان کے دُشمنوں کا احتساب کیا جائے گا، جو لوگ اپنے اقتدار، اپنی طاقت اور اپنے عُہدوں کےلئے مُلک کو دائو پر لگا دیتے ہیں، وہ پاکستانی نہیں ہیں، چاہے اُنہوں نے فیض کی طرح وردی پہنی ہو یا عمران خان کی طرح پشاوری چپل، خواجہ آصف
11/12/2025
جنرل فیض حمید نے بطور پی ٹی آئی کے سیاسی مشیر ملک میں سازشیں کیں، ریڈ لائن کراس کی۔ فیض حمید کی سزا ایک تاریخی عدالتی فیصلہ اور حق و سچ کی فتح ہے۔ پاک فوج کا سسٹم اور قانونی میکنزم بہت مضبوط ہیں۔ فیئر ٹرائل کے بعد سزا ہوئی۔ عطا تارڑ
11/12/2025
میں خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ ہوں خیبرپختونخوا پاکستان کا حصہ ہے یہ آپ کے بڑے کیا پیغام دینا چاہ رہے ہیں کیا خیبرپختونخوا پاکستان کا حصہ نہیں ؟ جائیں اپنے بڑوں کو سمجھائیں کہ آپکا یہ رویہ درست نہیں
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
11/12/2025
⬅️سابق لیفٹینیٹ جنرل فیض حمید کوسزا سنا دی گئی
⬅️فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا ، آئی ایس پی آر
⬅️فیض حمید پر 4 الزامات ثابت ہوئے ، آئی ایس پی آر
⬅️الزامات میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا شامل
⬅️آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام ثابت ، آئی ایس پی آر
⬅️اختیارات اورسرکاری وسائل کا غلط استعمال کا الزام ثابت، آئی ایس پی آر
⬅️افراد کوغیرقانونی نقصان پہچانے کا الزام بھی ثابت ہوا، آئی ایس پی آر
⬅️مجرم کوفیصلے کیخلاف متعلقہ فورم پراپیل کا حق ہے،آئی ایس پی آر
،،،،،،،،،،،،،،
⬅️فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے فیض حمید کو 14سال قیدِبامشقت کی سزا سنا دی
⬅️فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کا عمل 12اگست 2024 کوشروع ہوا،آئی ایس پی ار
⬅️فوجی عدالت کا عمل 15 ماہ تک جاری رہا ،آئی ایس پی ار
⬅️فیض حمید پر پرچار سنگین الزامات پر ٹرائل کیا گیا،آئی ایس پی ار
⬅️ملزم پر سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ثابت ،آئی ایس پی ار
⬅️آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی اورریاستی سلامتی کیلئے نقصان دہ قرار
⬅️اختیارات اور سرکاری وسائل کے غلط استعمال کا الزام بھی ثابت،آئی ایس پی ار
⬅️افراد کوغلط طورپرمالی نقصان پہنچانے کا الزام بھی ثابت ہوا،آئی ایس پی ار
⬅️14 سال قید کی سزا کا باضابطہ نفاذ 11 دسمبر 2025 کوکیا گیا،آئی ایس پی ار
⬅️فوجی عدالت نے تمام قانونی تقاضوں کے مطابق کارروائی کی،آئی ایس پی ار
⬅️ملزم کواپنی مرضی کی دفاعی ٹیم کا پورا حق دیا گیا،آئی ایس پی ار
⬅️سزا یافتہ ملزم کو متعلقہ فورم پر اپیل کا حق حاصل ہے،آئی ایس پی ار
⬅️سیاسی عدم استحکام اورمذموم سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے دیگرپہلو الگ سے دیکھے جا رہے ،آئی ایس پی ار
11/12/2025
بس بہت ہو چکا، اب مزید گنجائش نہیں، فوج مخالف مُہم بالکل برداشت نہیں کی جائیگی، تحریک انصاف کے رہنمائوں کو سخت لہجے میں پیغام دے دیا گیا۔۔!!
10/12/2025
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ہم ہر فرد کی حرمت، آزادی اور مساوات کے تحفظ کے آئینی و اخلاقی عہد کو دہراتے ہیں۔ چیف جسٹس یحییٰ خان
10/12/2025
رات دو بجے پاکستان میں بڑی خوبصورتی سے انسانی حقوق کا دن منایا گیا۔ ہمارے پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک کی ٹانگ ٹوٹ گئی، عمران خان کی بزرگ بہنوں پر سرد رات میں ٹھنڈے پانی سے نہلا دیا گیا۔ اگر عوام اٹھ کھڑی تو سب کچھ جل جائے گا، بربادی سے پہلے ڈائیلاگ کی طرف بڑھا جائے۔ محمود خان اچکزئی
10/12/2025
پی ٹی آئی اس بات پر مُصر ہے کہ یہاں سے قیدی کو کسی دوسرے صوبے کی جیل میں منتقل کردیا جائے۔ حکومت نے اس پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے، اختیار ولی
09/12/2025
ایک آدمی قومی ہیرو کو غدار کہہ رہا ہے۔ کیا تیرے منہ سے یہ بات سجتی ہے؟ تم بیٹھ کر سیاست کررہا ہے، یہ پریس بریفنگ پاکستان کی تاریخ کی بدترین بریفنگ تھی، حامد خان
Click here to claim your Sponsored Listing.