IPP Ravi Town
Official Page of Istehkam-e-Pakistan Party, Ravi Town. #IppRaviTown #IPP #IstehkamPakistanParty
تمام اہلیان اسلام کو دلی عید مبارک
22/05/2026
گلگت بلتستان جنرل الیکشن 2026
ووٹ صرف عقاب کا...
13/05/2026
استحکامِ پاکستان پارٹی راوی ٹاؤن لاہور کے زیرِ اہتمام "آپریشن بنیان مرصوص" کی تاریخی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ کارکنان اور عہدیداران نے بھرپور شرکت کر کے قومی یکجہتی، استحکامِ پاکستان اور عوامی خدمت کے عزم کا اظہار کیا۔
ماشاءاللہ یہ پروگرام بھرپور جذبے، نظم و ضبط اور عوامی جوش و خروش کے ساتھ کامیابی سے مکمل ہوا۔
13/05/2026
استحکامِ پاکستان پارٹی راوی ٹاؤن لاہور کے زیرِ اہتمام "آپریشن بنیان مرصوص" کی تاریخی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں کیک کاٹ کر خوشی کا اظہار کیا گیا۔
اس موقع پر کارکنان اور عہدیداران نے قومی سلامتی، استحکامِ پاکستان اور پاک افواج سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔
ماشاءاللہ یہ یادگار لمحے جذبۂ حب الوطنی اور عوامی جوش و خروش کی خوبصورت عکاسی کرتے ہیں۔
استحکام پاکستان پارٹی راوی ٹاؤن لاہور کے زیراہتمام "آپریشن بنیان مرصوص" کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پرریلی کا انعقاد
11/05/2026
استحکامِ پاکستان پارٹی راوی ٹاؤن کے زیرِ اہتمام معرکۂ حق (بنیان المرصوص) کے سلسلے میں مورخہ 12 مئی بروز منگل، بوقت 5 بجے سہ پہر، آفس عبدالعلیم خان (سیکریٹریٹ NA-117) سے بیگم کوٹ چوک تک ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تمام عہدیداران اور کارکنان کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ شرکت فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔
11/05/2026
استحکامِ پاکستان پارٹی راوی ٹاؤن کے زیرِ اہتمام معرکۂ حق (بنیان المرصوص) کے سلسلے میں مورخہ 12 مئی بروز منگل، بوقت 5 بجے سہ پہر، آفس عبدالعلیم خان (سیکریٹریٹ NA-117) سے بیگم کوٹ چوک تک ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تمام عہدیداران اور کارکنان کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ شرکت فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔
منجانب
ملک احمد حسن
صدر راوی ٹاؤن
چوہدری امجد رفیق
جنرل سیکریٹری راوی ٹاؤن
میڈم شگفتہ
صدر راوی ٹاؤن (خواتین ونگ)
شاہزیب گیلانی
صدر یوتھ ونگ راوی ٹاؤن
سید مزمل بخاری
سیکریٹری انفارمیشن راوی ٹاؤن
نوجوانوں کو چاہیے کہ مثبت سوچ اور قومی یکجہتی کے ساتھ ملک کی ترقی، خوشحالی اور بہتر مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ اتحاد، محنت اور شعور ہی پاکستان کو مضبوط بنا سکتے ہیں۔ 🇵🇰
07/05/2026
فتح کا ایک سال۔۔۔۔۔ بہادری بے مثال۔۔۔۔۔
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ،پوری دنیا نے دیکھا کہ بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستانی قوم متحدہوگئی۔افواج پاکستان کے بہادرجوانوں کوسلام
17/04/2026
اندرون شہر یو سی 33 میں استحکام پاکستان پارٹی کی عوامی پذیرائی کا سلسلہ جاری۔
راوی ٹاؤن کے صدر ملک احمد حسن کی کاوشوں سے مسجد وزیر خان دلی گیٹ سے معززین کی بڑی تعداد نے پارٹی میں شمولیت اور بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا۔
شامل ہونے والوں میں حافظ محمد فہد، عادل شریف اور دیگر معززین شامل ہیں، جنہوں نے استحکام پاکستان پارٹی کے قائد عبدالعلیم خان کی قیادت میں پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.