Pakistan Defence Update

Pakistan Defence Update

Share

Our goal is to defend Pakistan and the Armed Forces of Pakistan on Social media. Manage By Team Sherdil 🇵🇰

30/04/2026

یہ فلم کا سین نہیں بلکے پاکستان کے چھوٹے ڈرون ہیں اور وار ہیڈ سے لیس ہیں ، اور ان سب کو صرف ایک اپریٹر ہینڈل کر رہا ہے ۔🇵🇰✍
ایسے چھوٹے ڈرون روس اور یوکرین کی جنگ میں عام استعمال کئے گے ہیں ، خرچہ کم کام پورا ۔💀💀🇵🇰

30/04/2026

جب سے ہوئی ہے انکل سارم پر فایرنگ اس کے بعد سے شارٹ ہے مودی کی وائیرنگ 😜😎

30/04/2026

حالت چیک کرو ابھی سے ان کی

30/04/2026

اس پیج پر الحمدلللہ آج 1 لاکھ 33 ہزار follwers ہو گئے ہیں سب لوگ اگر 10۔10 روپے دے تو اس بار ہم کراچی کے اندر قربانی کرے کمینٹ میں اپنا جواب ضرور دیں۔۔۔شکریہ

30/04/2026

اے اللّه پاک ھمارے ملک پاکستان پر اپنا خاص کرم اور فضل نازل فرما 🇵🇰

30/04/2026

اپنی اپنی پارٹی بتاے پتا تو چلے عوام کس کو پسند کرتی ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

30/04/2026

Zindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰

28/04/2026

الحمدللہ پاکستان نے جدید فتح -II میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا، جو 400 کلومیٹر تک ہدف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنا سکتا ہے یہ کامیابی پاکستان کی دفاعی طاقت میں ایک اور بڑا اضافہ ہے 💪🇵🇰🚀

28/04/2026

ہم آنکھ سے آنکھ ملانے کا دم رکھتے ہیں، ہماری کتاب میں خوف لفظ کا ذکر ہی نہیں ہے!" 🔥
مارخور کا پاکستان
#مارخور

27/04/2026

We feel proud alhamdulillah🇵🇰🇵🇰🇵🇰

26/04/2026

Pakistan zindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰

26/04/2026

اطلاعت ہیں کہ انڈیا پاکستان کے شہروں پر دھشتگرد ح-م-لوں کی تیاری کر رہا ھے
اگر ایک بھی شہری کو کچھ ہںوا تو فوری جواب دیا جائے گا
وزیر دفاع کا اعلان 💪🇵🇰🫡

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore