Life Lessons With Naqeeb

Life Lessons With Naqeeb

Share

Motivation • Positivity • Life Lessons
Badlo soch, badlo zindagi.

04/05/2026

یقین جب ٹوٹتا ہے تو آواز نہیں کرتا، مگر دل کے اندر ایک خاموش طوفان اٹھا دیتا ہے۔رشتے لفظوں سے نہیں، احساس سے جیتے ہیں اور جب احساس مر جائے تو قربت بھی بوجھ لگنے لگتی ہے۔کچھ لوگ چھوڑ کر نہیں جاتے، بس بدل جاتے ہیں اور یہی تبدیلی سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے۔زندگی نے سکھایا ہے کہ ہر مسکراہٹ کے پیچھے سچائی نہیں ہوتی اور ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا 💔

22/04/2026

نگارِ وقت تجھے کچھ خبر نہیں ہوگی اور ایک شخص تری شام سے جدا ہو گا.

13/04/2026

پہاڑوں کی خاموشی میں اک صدا سی ہے جو دل کو پھر انہی وادیوں میں بلا رہی.

13/03/2026

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
يَا رَسُولَ اللّٰهِ، اُنْظُرْ إِلَىٰ حَالِنَا وَاشْفَعْ لَنَا عِندَ اللّٰهِ۔
اردو مطلب:
اے اللہ کے رسول ﷺ! ہمارے حال پر نظر فرمائیں اور ہمارے لیے اللہ کے حضور دعا فرمائیں Malik Shahid Nazeer Awan Hafiz Sufyan Iqbal

18/02/2026

یا محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)

10/02/2026

آج میرا جنم دن ہے،24 سال کا ہو گیا ہوں۔ نہ کوئی خاص خوشی، نہ کوئی شکایت بس وقت کی خاموشی ہے اور زندگی کے سکھائے ہوئے سبق۔ جو کھو گئے وہ یاد بن گئے، اور جو پاس ہیں وہ بھی اکثر سمجھ نہیں پاتے۔ خیر… سالگرہ مبارک مجھے۔ 💔

08/02/2026

داستان زندگی لکھوں میں کیسے؟
آدھی کٹ گئ ہے آدھی کاٹ رہے ہیں جیسے تیسے

08/02/2026

سب سے حسین دل صابرین کے ہوتے ہیں وہ ٹوٹتے ہیں، مگر الله پر بھروسہ کبھی نہیں چھوڑتے۔

30/01/2026

اپنے دن کی شروعات درودِپاکــــ پڑھتے ہوئے کیجئے
پڑھ لیجیے
صلی اللہ علی محمد
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

29/01/2026

°♡✨

- عافیت کے دس حصے ہیں، نو حصے خاموشی اور ایک حصہ لوگوں سے کنارہ کش رہنا ہے🖤

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Madina Park Beadian Road Lahore Cantt
Lahore