Awam Raj Party
Mission: The party as a "people-powered platform" intended to empower ordinary citizens and break the monopoly of established political families and elites.
07/02/2026
بیچارے انڈینز ہماری موت کا اعلان ہی کرنے والے تھے 😂
07/02/2026
ماچس تو یونہی بدنام ہے زمانے میں
آگ تو رانا فہیم نے لگا رکھی ہے 🔥🔥
WE LOVE YOU RANA FAHEEM ASHRAF
07/02/2026
جا رانا اگلے پچھلے سارے گناہ معاف تیرے جا راضی آں تیرے تے 🔥🔥🔥
19/01/2026
اقرار الحسن نے عوام سے کہاکہ وہ اپنے لیے خود آواز اٹھائیں، یہ حکمران بے حس ہوچکے ہیں
مزید پڑھیں : https://www.express.pk/story/2797057/
19/01/2026
جو انسان یہ نہیں جانتا کہ اسکول یا کالج کی فیس مانگنے پر غریب ماں باپ کے چہرے پر کیسے موت جیسی پریشانی چھا جاتی ہے۔۔۔ وہ کبھی اس ملک کا نظامِ تعلیم تبدیل نہیں کر سکتا۔
عوام کو مشکل سے نکالنے کے لیے “عوام راج” لگانا ہو گا۔
عوام راج تحریک ایک ریڑھی والے کی بیٹی کی تحریک ہے، ایک کسان کے بیٹے اور مزدور کے بچوں کی تحریک ہے، ایک سکیورٹی گارڈ اور ایک رائیڈر کی تحریک ہے۔
آپ بھی اس تحریک کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو اپنا نام، نمبر اور شہر کا نام ہمیں انباکس کریں یا تصویر میں لکھی ہوئی ویب سائٹ پر رجسٹرڈ کریں۔
www.awaamraaj.pk
19/01/2026
“عوام راج” کو شروع ہوئے دو دن ہوئے ہیں اور دو گھنٹے سے ہمارا نعرہ ٹوئیٹ پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔ مڈل کلاس نوجوان جاگ رہا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ ایک امیرزادے کا لگایا ہو مڈل کلاس نوجوان غریبوں کی نہیں امیرزادے کی غلامی کرے گا۔ اپنی ہمت کے بل پر آگے آنا ہو گا۔
Iqrar Ul Hassan
18/01/2026
عوامی راج پاکستان کی وہ واحد سیاسی جماعت ہے جس کا مقصد غریب عوام کو اقتدار میں لانا ہے۔
Iqrar Ul Hassan
18/01/2026
اقرار الحسن
Iqrar Ul Hassan
18/01/2026
چاچو شہباز کی بھی اپنی نو رانی کے ساتھ ایک خوشگوار موڈ میں شاندار تصویر 😁
18/01/2026
پی ٹی آئی والے ایک ویڈیو کو یہ ثابت کرنے کیلئے وائرل کر رہے ہیں کہ عمران خان کی تصویر والا فون لے کر ایک نوجوان “عوام راج” کی پریس کانفرنس میں تھا، یہی تو ہماری کامیابی ہے کہ ن لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی کے نوجوان بھی ہماری بات سُن رہے ہیں، اقرار الحسن
سورس: X@iqrarulhassan
18/01/2026
اقرار الحسن تمام سیاسی جماعتوں سے نالاں تھے، اسی لیے انہوں نے عوامی راج پارٹی کا افتتاح کیا
Iqrar Ul Hassan
17/01/2026
😂😂😂
Click here to claim your Sponsored Listing.